• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شراب اور عورت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

میں اس قول سے متفق نہیں، آپکی نظر میں اگر یہ قول سچ ھے تو پھر اس پر دو حروفی تشریح بھی ساتھ بیان کر دیں۔

والسلام
اتنا بہترین قول ہے نجانے آپ کیوں متفق نہیں۔ پہلے آپ اس بات سے متفق نہ ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالیں اس کے بعد میں اس قول کی وضاحت پیش کروں گا۔ ان شاءاللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میں نے جس پر روشنی ڈالنی ہوتی ھے بغیر کچھ پوچھے ہی ڈال دیتا ہوں، اس پر اگر آپ کے پاس جواب نہیں تو اسے اگنور کر دیں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

میں نے جس پر روشنی ڈالنی ہوتی ھے بغیر کچھ پوچھے ہی ڈال دیتا ہوں، اس پر اگر آپ کے پاس جواب نہیں تو اسے اگنور کر دیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
روشنی بغیر پوچھیں ہی ڈالیں لیکن کم از کم یہ تو پتہ چلے کہ کس چیز پر روشنی ڈالی گئی ہے، یہ فیصلہ تو بعد میں کیا جائے گا کہ اس چیز کے غیر اہم ہونے یا جواب نہ ہونے کی صورت میں اگنور کیا جائے؟
 
Top