• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح سنن ابو داود از ابن بشیر الحسینوی

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ ڈپلومہ ان حدیث میں سنن ابو داود پر مفصل دراسہ کروا رہا ہوں ۔

ہفتہ تا سوموار تین دن ہفتہ میں کلاس ہوتی ہے ۔آپ بھی ہمارا کمیونٹی کلاس روم جوائن کریں

سنن ابو داود کی 82 احادیث پر دراسہ مکمل ہو چکا ہے ۔الحمدللہ
کتاب الطہارہ کی تکمیل پر اس مبارک شرح کی پہلی جلد شائع کریں گے ۔ان شاءاللہ

تمام لیکچر یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کیے جاتے ہیں ۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
206
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
86
ما شاء اللہ ۔اللہ مبارک کرے اورشرفِ قبولیت سے نوازے ۔اس مبارک شرح کا کتابی شکل میں انتظار ہے ۔امید ہے کہ جلد شائقئنِ علوم حدیث کے ہاتھوں میں ہو گی ۔انشاء اللہ
 
Top