• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرعی اور جائز انوسٹمنٹ موجودہ پاکستان میں کہاں کہاں کی جا سکتیں ہیں؟

عدیل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
اسلام علیکم
تمام بھائیوں سے پوچھنا ہے، اگر بندہ کسی جگہ جاب کرتا ہو۔ اور اسکو وراثت یا ایسی کسی جگہ سے کچھ معقول رقم جیسے دس لاکھ فرض کر لیں ملی ہو۔ تو وہ اسے انوسٹ کرنا چاہیتا ہو تو کہاں کہاں کر سکتا ہے۔
شرط یہ ہے۔
ایک۔ شرعی ہو۔
دوئم: خود کچھ نہ کرنا پڑے۔

میں نے پتا کیا تھا سٹاک مارکیٹ میں شئیرز خریدنے کا ، اس میں سوال یہ ہے کہ اگر ہم جوئے کی طرح نہیں بلکہ ڈیوی ڈینٹ کی مد میں منافع استعمال کرنا ہو۔ اور کسی ایسی کمپنی کے شئیر لیے جائیں جو حلال کام کرتی ہو نہ کہ حرام جیسے: مری بیوری والے شراب بھی بناتے ہیں، تو حرام ہوا۔ لیکن جیسے
الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ ہیں، وہ سامان اور زرعی چیزیں بناتے ہیں۔ جائز ہے۔؟
 
Top