• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شریعت میں ووٹ ڈالنے پر کوئی پابندی نہیں۔۔پاکستانی علماء کونسل کا فتویٰ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،

لاہور: پاکستان علما کونسل نے فتویٰ دیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کی شرعی طور پر کوئی ممانعت نہیں، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے اسلام نہیں جاگیردار روکتے ہیں۔


پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے اکابرین اور علمائے دین کی مشاورت کے بعد جاری کئے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ دین اسلام میں سیاست کسی بھی طرح ممنوع نہیں، قیام پاکستان میں علما کے کردار کو کسی بھی طرح رد نہیں کیا جاسکتا اسی طرح علمائے کرام نے ملکی سیاست میں بھی گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔فتوے میں کہا گیا ہے ملک میں عوامی حکومت کے قیام کے لئے ووٹ ڈالنا ایک شرعی ذمہ داری ہے اور ووٹ نہ ڈالنا شرعی طور پر جائز نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک خاتون بھی اسی طرح ووٹ ڈال سکتی ہےجس طرح ایک مرد کو حق رائے دہی حاصل ہے، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے اسلام نہیں وڈیرے اور جاگیردار روکتے ہیں۔

(ایکسپریس نیوز)
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
یہ وہی ’’طاہر اشرفی‘‘ہیں،جو مشرف کی سپاہ میں شامل تھے۔۔۔ان کی طبعیت تو اس قدر اجلی ہوئی ہےکہ بعض اوقات’’امریکی سفارت خانے‘‘میں شراب سے اپنے وجود کی تطہیر کرتے ہیں۔۔۔
رسول اللہ ﷺ نے فرما یا:
((وَاِنَّ مِمَّا اَتَخَوَّفُ عَلٰی اُمَّتِیْ اَئِمَّة مُضِلِّیْنَ)) (رواہ ابن ماجہ)
’’مجھے سب سے زیادہ خوف اپنی امت کے بارے میں گمراہ کرنے والے قائدین سے ہے‘‘۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ طاہر اشرفی شاید وہی مولوی ہے جس میں بارے میں میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اس نے گستاخ رسول سلمان تاثیر کے قتل کی مذمت کی تھی۔ استغفراللہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ طاہر اشرفی شاید وہی مولوی ہے جس میں بارے میں میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اس نے گستاخ رسول سلمان تاثیر کے قتل کی مذمت کی تھی۔ استغفراللہ
ی
یہ بڑا اچھا کام ہوگیا ہے۔۔۔
اب علماء حق سامنے آئیں۔۔۔ اپنے اپنے حجروں سے باہر نکلیں اور اس کا رد پیش کریں۔۔۔
دیکھیں موت کا ڈر کچھ دن کی زندگی تو دے سکتا لیکن انجام سب جانتے ہیں۔۔۔
لہٰذا تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کو چاہئے کہ وہ اس کو ایک ایشو بنائیں۔۔۔
اور اس میراثی سےپوچھیں کے دلیل سے ثابت کر کے اسلام میں کہاں لکھا ہے کہ ووٹ ڈالنا جائز ہے۔۔۔
 
Top