- شمولیت
- اگست 28، 2013
- پیغامات
- 162
- ری ایکشن اسکور
- 119
- پوائنٹ
- 75
اسلام وعلیکم ـ میرا سوال یہ ہے کے کیا شعیہ یا رافضی یا ناصبی یا قدری راویوں کی روایت قابل قبول ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو کن اصولوں و ضوابط پر ـ اور کن محدثین نے اس اصول کو صحیح کہا ـ اور کن محدثین نے اس اصول کو غلط کہا ہے ـ اور راجح قول کیا ہے ؟
رہنمای فرمایں
رہنمای فرمایں