قابلِ احترام صاحب استطاعت اور محفلِ اراکین و مجمع خوباں مدیران محدث فورم اور سبھی ممبرز صاحبان کو میرا آداب!
اُمید ہے سبھی محفلِ اراکین صاحبِ مدبر و مفکر اللہ کی سلامتی میں ہونگے!بے وقعت و شکستہ خاکسار کو عباس آزرکہتے ہیں۔ میرا تعلق الہ آباد۔پاکستان سے ہے۔یونیورسٹی میں ابھی زیرِ تعلیم ہوں۔
غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب "عصر رواں" ڈھونڈتے میں اس علمی و حقائق اور اسلام کے موضوع پر کامِل "محدث فورم" میری نظر کے تہوں سےامنگ کی ماہیت کو چیر کر بے تاب کر گیا اور میرے دماغ کی نسوں میں شور افگن سا پیدا ہوگیا کہ یہاں عالموں کی صف ربط میں کھڑے ہوکر گستاخی تو نہیں کر رہا۔
مجھ حقیر کو”محدث فورم" پر
عالمِ دین ، اور بہت ہی قابلِ احترام شخصیتوں کے صاحبِ ذوق نے اپنی طرف متوجہ کیا ۔ اور میں بھی آپ لوگوں کے پیچھے ذوق تماشا رہ کر چین نہ پایا اور سوچا کہ کیوں نہ اس جدوجہد کی کار دستی میں شامل حال رہا جائے۔
اس علمی و ادبی فورم کی متداخلین میں شمولیت میرے لیے باعث و مسرت آفریں ہے۔امید ہے اس ادبی سرگزشت کی جانب میرے علم کی ابتدا و ساعت میں پہلا قدم کامیابی کی راہ عظمی ہوگا ۔ کوشش ہوگی کہ اپنا نظریہ ٔ تحمل اور اپنی کوشش و احتساب کرتا رہوں اس میں آپ معزز حضرات کی مدد میرے لیے محورِ حامل و مددگار ثابت ہوگی ۔ انشاء اللہ
متشکرم و آداب عباس آزرؔ