اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
شوال کے 6 روزوں کی فضیلت
عن ابي ايوب الانصاري رضي الله عنه ، ان رسول ﷺ قال:
“من صام رمضان ، ثم اتبعه ستا من شوال كان كصيام الدهر “
(رواه مسلم ، كتاب الصيام ، رقم الحديث1164 )
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’جس نے رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے چھ (نفلی) روزے رکھے تو یہ پورے زمانے کے روزے رکھنے کی مانند ہے۔‘‘