• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر کے حق کے تعلق سے حدیث کی تحقیق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.

وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ كَانَ مِنْ قَدَمِهِ إِلَى مَفْرِقِ رَأْسِهِ قُرْحَةً تَنْبَجِسُ – أي : تتفجر - بِالْقَيْحِ وَالصَّدِيدِ ثُمَّ اسْتَقْبَلَتْهُ فَلَحَسَتْهُ مَا أَدَّتْ حَقَّهُ
یہ مسند احمد کی روایت ہے. براہ کرم اس حدیث کی صحت بتا دیں. اگر یہ حدیث صحیح ہے تو اسکا معنی کیا ہوگا؟؟؟ اگر ضعیف ہے تو کیوں. کیا یہ مذکورہ حدیث کا ٹکڑا کا اضافہ ثابت نہیں؟؟؟

جزاکم اللہ خیرا
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ كَانَ مِنْ قَدَمِهِ إِلَى مَفْرِقِ رَأْسِهِ قُرْحَةً تَنْبَجِسُ – أي : تتفجر - بِالْقَيْحِ وَالصَّدِيدِ ثُمَّ اسْتَقْبَلَتْهُ فَلَحَسَتْهُ مَا أَدَّتْ حَقَّهُ
یہ مسند احمد کی روایت ہے. براہ کرم اس حدیث کی صحت بتا دیں. اگر یہ حدیث صحیح ہے تو اسکا معنی کیا ہوگا؟؟؟ اگر ضعیف ہے تو کیوں. کیا یہ مذکورہ حدیث کا ٹکڑا کا اضافہ ثابت نہیں؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث مذکور کو شیخ البانی علیہ الرحمہ نے ’ صحیح ‘ کہا ہے ۔ ( صحیح الجامع الصغیر ج 2 ص 1277 حدیث نمبر 7724 )
شیخ کفایت اللہ بھی اس طرح کے ایک سوال کا جواب یہاں دے چکے ہیں ۔
مزید اس حدیث کی مکمل اور تسلی بخش تخریج کے لیے ملاحظہ کیجیے :
(أنیس الساری فی تخریج أحادیث فتح الباری ج 6 ص 4429 سے 4439 تک )
اس حدیث میں بیوی کے لیے خاوند کی اطاعت کی اہمیت کو اجاگر کرنا مقصود ہے ۔ کہ اگر اسے اس کے زخم بھی چاٹنے پڑیں تو گریز نہیں کرنا چاہیے ۔ اطاعت و فرمان برداری میں مبالغہ مقصود ہے ، حقیقی طور پر زخم چاٹنا مراد نہیں ۔
 
Top