• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکار چاہیئے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کم و بیش تمام ذرائع ابلاغ میں یہ خبر نشر کی گئی ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والے لوگوں کی تنظیم سے مذاکرات کے لئے چار رُکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مانا کہ یہ سچ ہے
لیکن
اس سے پہلے بھی
اسی طرح کی چالوں سے
بہت سے لوگوں کو خاک و خون میں نہلایا گیا ہے
ہم ایک منٹ کے لئے اس سے صرف نظر کر لیتے ہیں
اور یہ پوچھتے ہیں کہ
جمہوری حکومت کی قائم کردہ کمیٹی اور خود جمہوری حکومت
علاقے کی عوام کی خواہش کے عین مطابق
وہاں پر
اسلام نافذ کرنے کے لئے
مذاکرات کرے گی
یا
گذشہ چالوں کی طرح
نئے شکار
تلاش کئے جائیں گے؟؟؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائی اس پر میں نے مندرجہ ذیل موضوع بھی شروع کیا ہوا ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/حکومت-طالبان-مذاکرات-کی-کامیابی-کا-نسخہ.20025/

آپ میں سے کسی کے پاس اگر کوئی مناسب نسخہ ہے تو وہ وہاں دے دیں
باقی متعلقہ باتوں کے لئے یہاں علی صاحب کو دعوت دیتے ہیں کیونکہ وہ وہاں موضوع سے ہٹ کر گفتگو کر رہے ہیں یہاں انکو پسند کا موضوع ہے یعنی شکار کریں یا پھر---
 
Top