محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
اسلام علیکم
شکریہ ان لوگوں کا
جو مجھے سے نفرت کرتے ہیں
کیوں کہ انہوں نے مجھے مضبوط بنایا
شکریہ ان لوگوں کا
جو مجھے سے پیار کرتے ہیں
کیوں کہ انہوں نے میرا دل بڑا کر دیا
شکریہ ان لوگوں کا
جو میرے لئیے پریشان ہوتے ہیں
اور مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال کرتے ہیں
شکریہ ان لوگوں کا
جنہوں نے مجھے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
اور مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز اپنی نہیں ہوتی
شکریہ ان لوگوں کا
جو میری زندگی میں شامل ہوئے
اور مجھے ایسا بنادیا جیسے میں نے سوچا بھی نہ تھا
شکریہ الله تعالیٰ کا
جس نے ہر حالات کا سامنا کرنے کی طاقت دی .