• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکوہ ہے اس فورم کے احباب سے !!!!!!!!!!!!!!!!!

شمولیت
جنوری 19، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمد لله رب العالمين ناصر المستضعفين ، وقاهر الجبارين ومذل الكفرة والمشركين ، والصلاة والسلام على إمام الموحدين وقائد المجاهدين ، محمد وعلى اله وصحبه ومن اهتدى بهديه إلى يوم الدين . ثم أما بعد

هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ

امید ہے اآپ سب بھائی اپنی صحت اور ایمان کے ساتھ بخیر و عافیت ہوں گے ۔ مجھے یہ دیکھ کر بہت حیرانی ہو ئی کہ میرا ایک تھڑ یڈ اس فورم سے حذف کر دیا گیا ہے !!!!!!!!!
حیرانی اس بات نہیں ہوئی کہ میری پوسٹ ڈیلٹ کر دی گئ حیرانی اس بات ہوئی کہ سب سے پہلے ہمیں تکفیری کہا گیا پھر ہمیں سلفی کے روپ میں ایک گمراہ فرقہ اور نہ جانے کیا کیا تہمتیں لگائی گی (جس کا مجھے اندازہ ) نہیں تھا کہ ایسا بھی ہو گا کیونکہ آپ اپنے اپکو اہلحدیث کہتے ہیں اور اہلحدیث تحقیق ضرور کرتے ہیں لیکن ! آپ ایسا نہ کر سکے اور فورا جو کسی کے من میں آیا کہ ڈالا ۔ اپنے اس فورم کے سلگون کی بھی لاج نہ رکھی جو اس فورم کے صفحہ اول پر لکھا ہوا ہے ( کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم!) کم از کم ان سطروں کا لحاظ کر لیا ہوتا

ان سب باتوں کا مقصد بس یہی ہے کہ کیا مجھے یہاں پر پوسٹنگ کی اجازت نہیں ہے ؟ (اہل سنہ و الجماعتہ کے منج )
اور اگر ہے اجازت تو میری پوسٹ کو ڈیلٹ کیوں کیا گیا ؟

اگر مجھے ہیاں آزادانہ رائے کا حق حاصل نہیں تو برائے مہربانی میرا اکاونٹ یہاں سے حذف کر دیا جائے


بارك الله بكم وجزاكم الله خيرا وبالانتظار بإذنه تعالى


وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
تم وہ مسلم ہو جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود


لا تنسونا والمجاهدين من صالح دعائكم
سلفی مٍیٍڈیا :: انصار دین الحق


 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
وبالانتظار بإذنه تعالى

ماذا تقصد بہذا ؟

ویسے آپکو چاہیے تھا کہ کم ازکم اپنا تعارف تو کروا دیتے ۔۔۔ شاید یہأں تک نوبت نہ پہنچتی ۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃاللہ:

ﺍﻧﺼﺎﺭ ﺩﯾﻦ ﺍﻟﺤٖﻖ بھائی فورم انتظامیا کسی بھی ایسی پوسٹ یا تھریڈ کو حذف کرنے کا حق رکھتی ہے جو فورم قوائد و ضوابط کے خلاف ہو یا جس سے کسی مسلک /جماعت کی دل آزاری ہو یا اسکے الفاظ قابل اعتراض ہو لہذا اگر آپکی کوئی تھرید حذف کی گئی ہے تو ضرور اسکا کوئی سبب ہوگا.
والسلام
جزاک اللہ خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

بلا وجہہ تو کوئی پوسٹ حذف نہیں کی جاتی
انتظامیا سے گزارش ہے کے انصار بھائی کی پوسٹ کس لئے حذف کی گی وجہہ بتایں

اگر وہ پوسٹ غلط بھی ہیں تو ہمیں انہی ایک موقع دینا چاہیے اور انکی غلطی کو سدھرنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے ورنہ ہم ایسے میں دعوت کا کام کیسے کرینگے ؟
جزاکم الله خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
آپ کی پوسٹ میں جو لنکس دئے گئے تھے، ان میں ایک صاحب فتویٰ بازی کرتے ہوئے شیخ بن باز کو جہنمی کا خطاب دیا گیا تھا۔ اور محدث فورم کے قوانین میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہے کہ:

4- یہ ایک دعوتی و تبلیغی فورم ہے نہ کہ دار الافتاء، پس فورم کا اصل مقصود نقلی و عقلی دلائل کے ساتھ علمی مکالمہ و مباحثہ ہے لہذا شخصیات، مسالک، اسلامی تحریکوں اور سیاسی جماعتوں کی تکفیر و تفسیق کے لیے اس فورم کو بطور پلیٹ فارم استعمال کرنا ممنوع ہے۔
اس بنا پر آپ کا دھاگا نامنظور کیا گیا تھا۔ آپ سے گزارش ہے کہ ازراہ کرم دلائل کے ساتھ اپنی بات رکھئے، اور تکفیر پر مبنی ویڈیوز، ویب سائٹ، مضامین کے لنکس دینے سے احتراز کریں۔
 
Top