• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شہادت کی تمنا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شہادت کی تمنا

نہ دولت کی نہ دنیا کی نہ چاہت بادشاہت کی
شہادت کی تمنا ہے فقط اک آرزو میری!!!

میں کٹ جاؤں، بکھر جاؤں یا سولی پہ لٹک جاؤں
ملے مجھ کو رضا رب کی، یہی ہے جستجو میری!!!

تلواروں کی یلغاروں میں بکھرے خون کی مہندی
سجا کر لاش رکھ دینا خدا کے روبرو میری!!!

خدا کے دین کی خاطر جو چھلنی ہو جگر میرا
میری آنکھیں تجھے دیکھیں ہو منزل تو ہی تو میری!!!

خدا کے نام پر کٹنے کی لذّت کیا بتاؤں میں؟؟؟
سب جنت میں دیکھیں گے جوانی خوبرو میری!!!

میرا تن بھی، میرا من بھی، فدا ہو تیری عظمت پر
قرباں ہو میرا سب کچھ، ہو قرباں آبرو میری!!!

میں اپنے جان و دل سے موت چاہتا ہوں شہادت کی
یہی مقصد، یہی منزل، یہی ہے جستجو میری!!!
 
Top