شہادت ہے مطلوب و مقصود ِمومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائی
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ نےآگ سے محفوظ کر دیا ہےایک وہ جو ہندوستان سے جہاد کرے گی دوسری وہ جو عیسی ابن مریمؑ کے ساتھ ہو گی
مسند احمد