شہرت پسندی اسلام کی نظر میں | حافظ نعیم الرحمٰن ناصف | خطبہ جمعہ | ای پی: 205 | 27 اکتوبر 2023
شہرت پسندی کا نشہ بہت سے لوگوں کو بے لباس کر رہا ہے! ہمیں اپنی اولاد کی سوشل میڈیا سے متعلق کونسلنگ ضرور کرنی چاہیے۔ شہرت اور پیسے کے لالچ میں ماں باپ کو بھی اندھا نہیں ہونا چاہیے۔ اولاد پر بے جا تنقید اور ڈانٹ ڈپٹ کی بجائے ان پر پیار محبت سے شفقت بھری نظر رکھنا ہماری ذمہ داری ہے! ایسے منفی رویوں سے اپنی اولاد کو خود سے دور مت ہونے دیں۔ اسلام شہرت پسندی سے متعلق ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟
مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس
’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔