• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے


سعود الفیصل دنیا فانی سے رحلت کر گئے

العربیہ ڈاٹ نیٹ
جمعرات 9 جولائی 2015م


سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ شہزاد سعود الفیصل 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو دنیا میں طویل مدت کے لئے وزیر خارجہ رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ چالیس برس تک سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز رہے۔

مرحوم سعود الفیصل سابق وزیر خارجہ شاہ فیصل مرحوم کے صاحبزادے تھے۔ سعودی عرب کی اس اہم سیاسی اور انسانی شخصیت کا انتقال امریکی ریاست لاس اینجلز میں ہوا جہاں وہ سرطان کے علاج کے لئے ہسپتال میں داخل تھے۔

شہزادہ سعود کے انتقال پر پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سعود الفیصل کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا ہے۔

ح
 
Top