• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ ابو زید ضمیر کے دروس

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ کا شمار ہندستان کے مشہور اہل حدیث خطباء اور دعاۃ میں ہوتا ہے ۔ موصوف کئی سالوں تک تبلیغی جماعت سے متعلق رہ چکے ہیں ۔ تزکیہ اور منہج کے موضوعات پر بڑا خوبصورت بیان فرماتے ہیں ۔ خطیب ہونے کے باوجود علمی اور منہجی لہجہ میں بات کرتے ہیں۔ پونہ میں ان کی دعوت کے نتیجہ میں ایک پوری کی پوری حنفی مسجد اہل حدیث ہوگئی ہے ۔ دعوتی ذہن رکھتے ہیں اور بہت منظم انداز میں اپنی دعوتی تحریک چلارہے ہیں ۔ ائمہ اربعہ اور ہمارا منہج اور تربیت اولاد خاص طور پر سننے لائق موضع ہے ۔ شیخ ابو زید ضمیر کے دروس سننے اور دیکھنے کے لیے ملاحظہ فرمائیں:
Islamic Lectures | by Abu Zaid Zameer
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
اللہ شیخ صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے.آمین
اللہ ان کی حسنات کو قبول فرمائے.آمین
اللہ انھیں اپنی حفظ و امان میں رکھے.آمین
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
یہ پڑھ کر خوشی ہوئی- میں شیخ کے ذریعہ ہی سلفی منہج سے وابستہ ہوا تھا- شیخ علم و عمل کا پیکر ہیں - حدیث بیان کرنے میں انتہائ احتیاط کرتے ہیں- غیر مسلموں اور گمراہ فرق کے رد میں کمال حاصل ہے-میں نے انھیں ھنود نصاری دھریے شیعہ قبوریین اور کئی فرق باطلہ سے گفتگو کرتے سناہے- بہت سون کو اللہ نے شیخ کے ذریعہ ہدایت دی -میں نے بہت سے علماء اور دعاۃ سے ملاقات کی -ان کے علم وعمل اور خدمات کے اعتراف کے باوجود شیخ جیسا کسی کو نہ پایا-شیخ سے استفادہ کریں اور انھیں دعا میں یاد رکھیں-
 
Top