• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ علیہ کی دعوت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ علیہ کی دعوت۔ کتاب اللہ و سنت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم


شیخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا:

اور جو میرے بارے میں آپ سے کہا گیا ہے، تو میں آپ کو جہالت کے بارے میں نہیں کہتا بلکہ یہ کہتا ہوں کہ سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور اس کا شکر گزار ہوں اور اسی کے پاس قوت ہے۔ میرے رب نے مجھے ھدایت دی اس طرفجو دین میں سیدھا راستہ ہے جو دین ابراھیم کا ہے وہ صرف ایک اللہ ہی کی طرف تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔ اور اللہ کا شکر ہے میں ان میں سے نہیں ہوں جو مذہب صوفی کی طرف دعوت دیتے ہیں، یا کسی فقیہ کی طرف، یا کسی متکلم، یا کوئی بڑے اماموں کی طرف دعوت دے جیسے ابن قیم، امام ذہبی، اور امام ابن کثیر یا اس کے علاوہ کسی کی طرف دعوت دینے والا۔ بلکہ میں آپ لوگوں کو اس اللہ کی دعوت دیتا ہوں جو ایک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں تم لوگوں کو سنت رسول اللہ ص کی دعوت دیتا ہوں جس کی وصیت اس سے پہلی امت اور اخیر میں آنی والی امت کو کی گئی تھی۔ اور اگر مجھے حق ملےتو میں اس کا رد نہیں کروں گا بلکہ میں اللہ کو گواہ، اس کے فرشتوں، اور تمام مخلوقات کو گواہ رکھ کر اس شخص کی بات کو قبول کروں گا جو حق بات مجھ تک لے کر آئے۔ میں اس حق بات کو سر آنکھوں پر قبول کروں گا۔ اور ائمہ کا ہر وہ قول دیوار پر ماروں گا جو خلاف ہو (یعنی رسول اللہ ص کی سنت کے) کیونکہ رسول اللہ ص حق کےسوا اور کچھ نہیں بولتے۔



شیخ صاحب کی دعوت.jpg
 
Top