• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث ۔پر میری مدد کریں ؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
آج کل شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث پر چیزیں جمع کررہا ہوں تمام قارئین ان کے شاگردوں کے نام اگر ممکن ہو سے ان کے ای میل ایڈریس اوران کی ویب سائٹس کے لنک دیں تاکہ کام آسانی سے پایا تکمیل تک پہنچ جائے بارک اللہ فیکم
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
آج کل شیخ البانی اور ان کے شاگردوں کی خدمات حدیث پر چیزیں جمع کررہا ہوں تمام قارئین ان کے شاگردوں کے نام اگر ممکن ہو سے ان کے ای میل ایڈریس اوران کی ویب سائٹس کے لنک دیں تاکہ کام آسانی سے پایا تکمیل تک پہنچ جائے بارک اللہ فیکم
عادل سہیل بھائی سے شاید آپ کو کچھ مدد مل سکتی ہے۔ ان سے ضرور رابطہ فرمائیے گا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
رضا بھائی نے جو ویڈیو دی ہے ۔۔ اس کو اس طرح الفاظ کی شکل دی گئی ہے :
كلام جديد وصريح من الشيخ عبيد في الحلبي

السائل : يا شيخ نحن ندرس كتب الشيخ الألباني رحمه الله و أحيانا تشكل علينا بعض الأمور فهل نرجع إلى الشيخ علي حسن عبد الحميد بما أنه كان تلميذ ...

الشيخ عبيد مقاطعا : لا لا ما يصلح الرجوع له , هذا حتى ليس من تلاميذ الألباني , كان الشيخ ناصر الدين الألباني رحمه الله يوم كان في الشام في سوريا له تلامذة , لكن لما انتقل إلى الأردن ليس له تلامذة لأنه لا يلقي دروساً , و إنما يجالسه بعض الإخوة .

السائل : نعم يا شيخ سمعنا بأنه كان ملازم له حوالي خمس وعشرين سنة .

الشيخ : لا ليس ملازما يكذب هذا ماهو صحيح , يحضر أحيانا كغيره , يحضر .السائل : لمن تنصحنا بالرجوع يا شيخ في بعض المسائل ال ..

الشيخ : والله بارك الله فيك من تثقون بدينه وأمانته من أهل العلم الذين عندهم علم و فقه .

السائل : يعني الشيخ علي حسن ما نرجع له يا شيخ ؟

الشيخ : والله ما أرى أنكم ترجعون الرجل أصبح يخلط ويخبط .

السائل : الله المستعان بارك الله فيكم يا شيخ .

واللہ أعلم ۔ اب پتہ نہیں یہ شیخ جابری کون ہیں ؟ اور علماء میں ان کا کیا مقام ہے ؟ اور کیا نظریات رکھتے ہیں ؟ البتہ یوٹیوب کے ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ علماء پر ان کے رد بہت زیادہ موجود ہیں مثال کے طور پر جامعہ اسلامیہ کے سلفی استاذ إبراہیم الرحیلی اور عرب کے معروف عالم دین غالبا مسجد قباء کے خطیب بھی ، ادہر جامعہ میں محاضرات کے سلسلے میں بھی آتے رہتے ہیں ان پر بھی انہوں نے رد کیا ہوا ۔۔۔ میں نے ان کو سن کر سمجھنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا ۔۔۔ بہر صورت جابری صاحب کی خود اپنی عبارت سے ہی ثابت ہو رہا ہے کہ شیخ علی حسن الحلبی شیخ البانی کی مجالس میں حاضر ہوتے رہے ہیں ۔۔۔ اور میرے خیال میں تلمیذ ہونے کے لیے کوئی سند لینا ضروری نہیں ہے ۔۔
باقی حقیقتا کیا معاملہ ہے ۔ واللہ أعلم ۔ ویسے میں نے ایک دفعہ شیخ حلبی کی ایک کتاب پڑہی تھی جو انہوں نے شیخ البانی کے آخری ایام حیات کے بارے میں لکھی تھی اور اس میں انہوں شیخ البانی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات وغیرہ کا تذکرہ اور ان کی کتب کے حوالے سے ایسی باریک باتیں لکھیں تھیں جو ایک تلمیذ ہی اپنے شیخ کے بارے میں لکھ سکتا ہے ۔ اسی طرح انہوں نے اور بھی بہت سارے چھوٹے بڑے رسائل لکھے ہیں جن میں شیخ البانی کا دفاع کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جگہ جگہ شیخ سے اپنا شرف تلمذ ثابت کرتے ہیں ۔۔ ہم تو شیخ کو امیں اور سچا سمجھتے ہوئے ان کی بات پر اعتماد کرتے ہیں ۔ واللہ الموفق ۔
( شیخ حلبی کی مذکورہ کتاب کا نام اب مجھے یاد نہیں ہے ۔۔ کسی ساتھی سے لی تھی اور اس کو پڑھ کر واپس کر دی تھی ۔۔ اگر پتہ چل سکا تو ان شاء اللہ بتادوں گا ۔ )
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی ہو سکتا ہے کہ شیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ کو غلطی لگ گئی ہو، ویسے تو ان کا نام عرب کے کبار علماء میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے شیخ البانی کے دفاع میں کافی کچھ کہہ رکھا ہے۔ ان کی چند خدمات کا انگریزی ترجمہ اس ویب سائٹ پے ملے گا۔ Shaykh Ubayd al-Jaabiree
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی ہو سکتا ہے کہ شیخ عبید بن عبداللہ الجابری حفظہ اللہ کو غلطی لگ گئی ہو، ویسے تو ان کا نام عرب کے کبار علماء میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے شیخ البانی کے دفاع میں کافی کچھ کہہ رکھا ہے۔ ان کی چند خدمات کا انگریزی ترجمہ اس ویب سائٹ پے ملے گا۔ Shaykh Ubayd al-Jaabiree
جزاکم اللہ ۔۔ اگر عربی میں کوئی اس طرح کا مواد ہو تو ضرور مطلع کیا جائے ۔۔
انگریزی پڑہنا میرے جیسوں کے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
رضا بھائی نے جو ویڈیو دی ہے ۔۔ اس کو اس طرح الفاظ کی شکل دی گئی ہے :
[/ARB]

واللہ أعلم ۔ اب پتہ نہیں یہ شیخ جابری کون ہیں ؟ اور علماء میں ان کا کیا مقام ہے ؟ اور کیا نظریات رکھتے ہیں ؟ البتہ یوٹیوب کے ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ علماء پر ان کے رد بہت زیادہ موجود ہیں مثال کے طور پر جامعہ اسلامیہ کے سلفی استاذ إبراہیم الرحیلی اور عرب کے معروف عالم دین غالبا مسجد قباء کے خطیب بھی ، ادہر جامعہ میں محاضرات کے سلسلے میں بھی آتے رہتے ہیں ان پر بھی انہوں نے رد کیا ہوا ۔۔۔ میں نے ان کو سن کر سمجھنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا ۔۔۔ بہر صورت جابری صاحب کی خود اپنی عبارت سے ہی ثابت ہو رہا ہے کہ شیخ علی حسن الحلبی شیخ البانی کی مجالس میں حاضر ہوتے رہے ہیں ۔۔۔ اور میرے خیال میں تلمیذ ہونے کے لیے کوئی سند لینا ضروری نہیں ہے ۔۔
باقی حقیقتا کیا معاملہ ہے ۔ واللہ أعلم ۔ ویسے میں نے ایک دفعہ شیخ حلبی کی ایک کتاب پڑہی تھی جو انہوں نے شیخ البانی کے آخری ایام حیات کے بارے میں لکھی تھی اور اس میں انہوں شیخ البانی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات وغیرہ کا تذکرہ اور ان کی کتب کے حوالے سے ایسی باریک باتیں لکھیں تھیں جو ایک تلمیذ ہی اپنے شیخ کے بارے میں لکھ سکتا ہے ۔ اسی طرح انہوں نے اور بھی بہت سارے چھوٹے بڑے رسائل لکھے ہیں جن میں شیخ البانی کا دفاع کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جگہ جگہ شیخ سے اپنا شرف تلمذ ثابت کرتے ہیں ۔۔ ہم تو شیخ کو امیں اور سچا سمجھتے ہوئے ان کی بات پر اعتماد کرتے ہیں ۔ واللہ الموفق ۔
( شیخ حلبی کی مذکورہ کتاب کا نام اب مجھے یاد نہیں ہے ۔۔ کسی ساتھی سے لی تھی اور اس کو پڑھ کر واپس کر دی تھی ۔۔ اگر پتہ چل سکا تو ان شاء اللہ بتادوں گا ۔ )
شیخ عبید الجابری کا تذکرہ کرتے ہوئے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
مدینہ طیبہ کے نابینا و سلفی شیخ عبید الجابری نے ڈاکٹر حمد بن ابراہیم العثمان کی کتاب "الصوارف عن الحق" مجھے اپنے ہاتھ سے دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حمد بن ابراہیم کے بارے میں شیخ عبید فرماتے ہیں کہ "معروف طیب"
[مقالات الحدیث،صفحہ ٦٧٣]
 
Top