• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ البانی اور علم حدیث

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
شیخ البانی رحمہ اللہ نے صرف بیس سال کی عمر میں مصری مجلہ المنار کی ابحاث سے متاثر ہو کر

جس کے ایڈیٹر سید محمد رشید رضا رحمہ اللہ تھے ،علم حدیث کے حصول کا آغاز کیا۔

آپ سید رشید رضا کے علم و فضل کا اعتراف کرتے ہوئے فرماتے ھیں۔

"اہل علم وفضل کو صاحب علم و فضل کی فضیلت کا ضرور اعتراف کرنا چاہیے تو میں بھی یہ اقرار و اعلان

کرتا ھوں کہ الحمدللہ میں بفضل اللہ جو اس وقت سلفیت کی طرف مائل ہوںاور ضعیف روایات کی چھان پھٹک کر رہا

ہوںاس کا سارا کریڈٹ سید محمد رشید رضا کو ھے،کیونکہ یہ انھی کے جریدے المنار کا فیضان ھے جس نے طلب

علم حدیث میں میری رہبری کی،اور میری اولین فرصت اسی جریدے کے شماروں کے مطالعے میں بسر ہوئی"
 
Top