• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محمد صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کے جنازے میں ٥٠٠٠٠٠ لوگوں کی شرکت!!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ ویڈیو بہت ہی اچھی اور رلا دینے والی ہے۔ شیخ محمد صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کے جنازے میں لگتا ہے پورا کا پورا سعودی عرب ہی آ گیا تھا۔ اس سے شیخ کی عظمت اور ان کی فقاہت کا ثبوت ملتا ہے۔ اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے، ان کو ان کی محنت و مشقت کا پھل عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین

[video=youtube;3Ww_qqyhAPA]http://www.youtube.com/watch?v=3Ww_qqyhAPA&feature=share[/video]
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی
وڈیو کا لنک نظر نہیں آ رہا؟
ودود صاحب آپ اس لنک پر کلک کرکیں دیکھ سکتے ہیں ۔[LINK="http://www.youtube.com/watch?v=3Ww_qqyhAPA&feature=player_embedded"]شیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ کا نمازجنازہ[/LINK]
 

Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
بہت شکریہ۔ رضا بھائی ۔
اس ویڈیو میں دونوں شیخین یعنی ابن بازرحمہ اللہ اور ابن عثمین رحمہ اللہ کے جنازے دکھائے گئے ہیں ۔ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے جنازے کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ۔ اور سب سے اہم بات جو کہ سوچنے کی ہے سعودی عرب کے حکمران اپنے علماء کی کتنی تعظیم کرتے ہیں اور ان کی ہر خوشی اور غمی میں شریک ہوتے ہیں ۔ شاید ایسا نمونہ کسی دوسرے اسلامی ملک سے نہ مل سکے۔
اللہ دونوں شیخین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائے۔ آمین۔
 
Top