• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مبروک۔۔۔
اللہ تعالی تمام اہل و عیال کی حفاظت کرے اور اولاد کو نیک بنائے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
جعلہ اللہ مبارکا علیہ وعلی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالٰی شیخ محترم کے اہل خانہ کی حفاظت فرمائے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ۔۔آمین یارب العالمین
sd.gif
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
ماشاء اللہ ۔ شیخ صاحب کو بہت بہت مبارک ۔ اللہ تعالی منے کو نیک ، صالح اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔
تہنئتی شراکت میں آپ نے اپنا نام کیا صفائی سے شامل کردیا ہے ۔ لگتا ہے گھٹی آپ سے دلوائی گئی ہے ۔ ( مسکراہٹ )
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﺤﺘﺮﻡ شیخ کفایت اللہ ﺑﮭﺎﺋﯽ!
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ
ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﭘﺮ ﺩﻝ
ﮐﯽ ﺍﺗﮭﺎﮦ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ
ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﺠﺌﮯ،
ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﻭ ﺩﻧﯿﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ، ﺍﺳﮯ
ﺩﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ
ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻭ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺑﻨﺎﺋﮯ،
ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮈﮬﯿﺮﻭﮞ
ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﺠﺌﮯ








۔​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔۔۔بہت مبارک ہو کفایت اللہ بھائی۔
اللہ تعالیٰ بچے کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں فلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔

غالباً یہ موضوع غلطی سے کسی ناظم سے مقفل ہو گیا تھا؟
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی شیخ محترم کے اہل خانہ کی حفاظت فرمائے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ۔۔آمین یارب العالمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی اولاد کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ بچے کو آپ والدین کے لئے دنیا و آخرت میں فلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
 
Top