شیعہ اثناء عشری فرقہ کب وجود میں آیا ؟ اور اسکے آنے سے سابقہ تمام فرقے کیسے جھوٹے ہو گئے؟ ایرانی شیعہ عالم مرزا ابوالحسن شعرانی لکھتے ہیں:
’’ امام بخاریؒ اور مسلمؒ کے زمانے میں (تیسری صدی) ہمارا فرقہ اثناء عشریہ کے نام سے معروف نہ تھا ‘‘۔ (مقدمہ کشف الغمہ فی معرفۃ الآئمہ ،صفحہ۴)
اگر بارہویں امام کی آمد پر شیعی اسلام کی تکمیل ہوئی تو سابق ناقص الاسلام اصحاب علی ؓ و اصحاب حسنینؓ کا کیا ان سے کم رتبہ ہو گا؟ اگر خیال ہو کہ ۱۲ آئمہ کا اجمالی عقیدہ پہلوں کا بھی تھا تو اگلے پچھلے شیعہ سب ایک قوم ہوئے، تو ہم کہتے ہیں کہ حضور ﷺ کی بعثت و رسالت کا عقیدہ سابقہ اقوام کا بھی جزو ایمان تھا، پھر لب مسلم یہود و نصاریٰ کی تفریق ختم کر کے ایک قوم کہلانا چاہئے۔ اگر یہود و نصاریٰ اتباعِ رسول ﷺ نہ کرنے سے غیر مسلم ہیں تو آمد عصر مہدیؒ کے عقیدہ کے باوجود انکی اتباع نہ کرنے سے شیعہ کیسے اثناء عشری ہوئے؟