• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ اثناء عشری کا وجود؟ وضاحت درکار ہے

فقہ جعفری

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
0
شیعہ اثناء عشری فرقہ کب وجود میں آیا ؟ اور اسکے آنے سے سابقہ تمام فرقے کیسے جھوٹے ہو گئے؟ ایرانی شیعہ عالم مرزا ابوالحسن شعرانی لکھتے ہیں:
’’ امام بخاریؒ اور مسلمؒ کے زمانے میں (تیسری صدی) ہمارا فرقہ اثناء عشریہ کے نام سے معروف نہ تھا ‘‘۔ (مقدمہ کشف الغمہ فی معرفۃ الآئمہ ،صفحہ۴)

اگر بارہویں امام کی آمد پر شیعی اسلام کی تکمیل ہوئی تو سابق ناقص الاسلام اصحاب علی ؓ و اصحاب حسنینؓ کا کیا ان سے کم رتبہ ہو گا؟ اگر خیال ہو کہ ۱۲ آئمہ کا اجمالی عقیدہ پہلوں کا بھی تھا تو اگلے پچھلے شیعہ سب ایک قوم ہوئے، تو ہم کہتے ہیں کہ حضور ﷺ کی بعثت و رسالت کا عقیدہ سابقہ اقوام کا بھی جزو ایمان تھا، پھر لب مسلم یہود و نصاریٰ کی تفریق ختم کر کے ایک قوم کہلانا چاہئے۔ اگر یہود و نصاریٰ اتباعِ رسول ﷺ نہ کرنے سے غیر مسلم ہیں تو آمد عصر مہدیؒ کے عقیدہ کے باوجود انکی اتباع نہ کرنے سے شیعہ کیسے اثناء عشری ہوئے؟
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
وہابی اور سلفی کب وجود میں آیا۔۔۔۔

میرے بھائی یہ ایک اصطلاح ہے زیدیہ ، اسماعیلیہ وغیرہ کو خارج کرنے کے لیے پھر چاہے ٣ صدی میں ہو یا آج۔۔۔۔!
 
Top