السلام و علیکم
میرے کئی جاننے والے شیعہ ہیں۔ اک سوال مجھ نا چیز کے ذہن میں کافی عرصے سے کلبلا رہا تھا۔ اپنے جاننے والوں سے پوچھا تو جواب نہیں ملا سوچا یہیں پوچھ لوں۔ آخر کئی اک شیعہ عالم موجود ہیں ادھر۔۔
بقول آپ لوگوں کے ۔ آپکے ہر امام کو علم غیب پر عبور حاصل تھا۔ تو معلوم ہوا کہ ان سب کو یہ بھی پتہ تھا کہ انکی وفات یا شہادت کیسے ہوگی۔
اب جو بندہ جان بوجھ کر زہر کا پیالہ پیے اسے سب خودکشی ہی کہیں گے شھادت نہیں۔ اور قرآن پاک میں سورہ نساء آیت 29 میں اللہ منع کرتے ہیں خودکشی کرنے سے۔
اب جو بندہ (جتنے بھی شہید امام ہیں آپکے) خودکشی کرے وہ معصوم کیسے ہوگا؟
نوٹ۔۔
میرا مقصدنہ ہی لڑائی ہے اور نہ ہی مباحثہ۔ بس جواب چاہیے۔۔ اگر کسی بھی بھائی کو لگے مجھ سے کوئی سخت بات ہو گئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔
جزاک اللہ
والسلام