استغفراللہ
چاند پر تھوکنے والوں کا تھوک ان کے اپنے منہ پر آ گرتا ہے۔
دخل در معقولات و نامعقولات کی معذرت۔ ہم یہاں جن لوگوں پر لعنت بھیج رہے ہیں، ہمارے ”قائدین“ انہی لوگوں کے ”قائدین“ کے ساتھ مل کرملی یکجہتی کونسل تشکیل دے رہے ہیں۔ کیا کھلا تضاد نہیں ہے؟
بہت ہی برا قدم ہے ہمارے "قائدین" کا جو انہوں نے اٹھایا ہے،
خیر میرے قائد تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
صحابہ کرام کے گستاخوں سے یکجہتی ہو ہی نہیں سکتی، صحیح تو کہتے ہیں وہ لوگ جن کو ہم خارجی اور تکفیری کا لقب دینے میں دیر نہیں لگاتے کہ یہی علماء مرجی ہیں اور حکمرانوں کا پسندیدہ دین ارجاء اختیار کیے ہوئے ہیں، اپنی تقاریروں میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت بیان کرنا اور پھر بعد میں صحابہ کے دشمنوں کے ساتھ مل بیٹھنا بلا شبہ بہت بھیانک قدم ہے۔ اسے متحد ہونا نہیں کہتے۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین