• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کونسی صدی میں وجود میں آئے؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
شیعہ کونسی صدی میں وجود میں آئے؟

شیعہ مذہب کی ابتداء حضرت عثمانی غنی رضی اللہ عنہ کے آخری دور میں ہوئی جس کے موجد یہودی الاصل منافق "عبد اللہ بن سبا" اوراس کے رفقاء تھے، اِن لوگوں نے اپنے کو شیعانِ علی کے نام سے موسوم کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت میں غلو و افراط سے کام لیا، دیگر صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ بغض وعداوت اور "نعوذ باللہ" جن صحابہ رضی اللہ عنہم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی اُن سب کو کافر قرار دیا، اِس کے علاوہ اِن کے بہت سے باطل عقائد ونظریات ہیں، تفصیل کے لیے دیکھئے حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب "تحفہٴ اثنا عشریہ" ( وکذا في کتاب الملل والنحل: ۱/۱۴۶، بیروت)۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
معذرت کے ساتھ!

کہتے ہیں کہ اپنا جوتا، اپنا سر۔۔۔۔

اگر آپکی کتابوں سے ثابت ہوجائے کہ مخلص صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں شیعہ کے نام سے معروف تھے تو پھر آپکا فیصلہ کیا ہوگا۔۔۔


اگر شیعہ ابن سبا کے پیروکار ہیں تو کبھی بھی اس کے بارے میں شیعہ نے فضائل بیان کیے ہیں۔۔۔!؟

کبھی کہا ہے کہ ابن سبا کا قول ہے یا حدیث ہے فلاں حکم کے بارے میں۔۔۔؟

میرے بھائی ھم منافق اور مخلص کے درمیان ہرحال میں فرق کے قائل ہیں حتی کہ صحابہ میں بھی۔۔۔۔ ھم ایک حکم شرعی کو اخذ کرنے کے لیے بھی احادیث صحابہ میں جرح کے قائل ہیں۔۔۔۔۔



کیا آپ اپنے اصول کے تحت ابن سبا کو منافق ، فسق ، فاجر کہہ سکتے ہیں؟ ھرگز نہیں کیونکہ بالفرض اگر موجود ہو تو بھی وہ مرچکا ہے۔۔۔ اس کا حساب اللہ پاک کے پاس ہے۔۔ کیا اللہ پاک کی عدالت پر یقین نہیں؟!!!( یہ قانون آپ ہی کے دوست نے اسی محدث فورم پہ بیان کر چکا ہے۔۔۔۔ آپ اپنے ہی بنائے قوانین کے تحت مجبور ہو۔۔۔۔


ھم ابن سبا کو لعنت کر سکتے ہیں، اس کو منافق ، فسق ، فاجر کہہ سکتے ہیں۔۔ یہ تو کیا پر قابیل سے لیکر ابولہب تک کو سب کچھ کہتے ہیں۔۔۔۔



میرے بھائی آپ اپنی ہی کتاب میں ابن سبا لعنہ اللہ کا وجود ثابت کرینگے؟
 
Top