• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبح کی نماز حفاظت کا ذریعہ (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
صبح کی نماز حفاظت کا ذریعہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

مَن صَلَّى الصُّبحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ ، فَلا يَطلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِن ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَيُدرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ رواه مسلم
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے ، سو اللہ اپنی پناہ کا حق جس سے طلب کرے گا اس کو نہ چھوڑے گا اور اس کو جہنم میں ڈال دے گا ۔ صحیح مسلم 1493
( یعنی اگر اس کو ستاو گے جو صبح کی نماز پڑھ چکا ہے تو گویا اللہ کی پناہ میں خلل ڈالا اور اس کا حق تلف کیا)


Direct Link
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
بہت پیاری شیئرنگ گرافکس بھی ہمیشہ کی طرح کمال
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے.آمین
اگر کوئی صبح کی نماز پڑھے لیکن سارا دن دوسروں کا حق تلف کرے.اور لوگ اس سے اپنے حق کا مطالبہ کریں اور وہ کہے کہ مجھے ستائو نا .کیا وہ لوگ بھی اس حدیث کے مطابق مجرم ہوں گے.؟؟؟
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا
بہت پیاری شیئرنگ گرافکس بھی ہمیشہ کی طرح کمال
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے.آمین
اگر کوئی صبح کی نماز پڑھے لیکن سارا دن دوسروں کا حق تلف کرے.اور لوگ اس سے اپنے حق کا مطالبہ کریں اور وہ کہے کہ مجھے ستائو نا .کیا وہ لوگ بھی اس حدیث کے مطابق مجرم ہوں گے.؟؟؟
بھائی اپنا حق مانگنا تو کوئی جرم نہیں!!!!!
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
nice sharing its awesome really appreciated
 
Top