lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم اور صحابہ سے بغض رکھنے والے اور حضرت امام ابو حنیفہ سے بغض رکھنے والے دونوں میں کیا فرق ہے - کیا کوئی بتا سکتا ہے . کیا دونوں کی سزا برابر ہے - کیا دونوں کا ٹھکانہ جہنم ہے - کوئی شخص بتانا پسند کرے گا - اگر کوئی شخص اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی وجہ سے امام ابو حنیفہ سے بغض رکھتا ہے تو کیا وہ ٹھیک ہے - اور اگر کوئی شخص اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم اور صحابہ سے امام ابو حنیفہ کی وجہ سے بغض رکھتا ہے تو کیا وہ ٹھیک ہے -
یہ بغض شروع کہاں سے ہوا - اور قرآن کی یہ آیت کیا ہم لوگوں پر ثابت ہوتی ہے
۔
یہ بغض شروع کہاں سے ہوا - اور قرآن کی یہ آیت کیا ہم لوگوں پر ثابت ہوتی ہے
۔