مگرایسا کرنے کی جرات کس میں ہے؟؟؟۔۔۔
اچھا اگر لعن طعن کرنے والے پر اللہ کی، فرشتوں کی، اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔۔۔
تو اُن لوگوں کے لئے شریعت نے کیا حکم صادر کیا ہے جن کا مذہب یہ لعن طعن بن جائے۔۔۔
اصحاب رسولﷺ کے لئے؟؟؟۔۔۔
کیا ایسے مذہب کے حامل شخص کا شمار اُن لوگوں میں سے نہیں ہوگا جو اسلام سے خارج ہوگئے۔۔۔(مرتد)
یعنی ایک شخص دعوٰی کرے اپنے مسلمان ہونے کا وہ اصحاب رسولﷺپر لعن طعن کو ایمان کا جز سمجھتا ہو۔۔۔
اور ساتھ میں یہ کہے ہم مسلمان ہیں؟؟؟۔۔۔ کیا ایسے شخص کا اسلام تسلیم کیا جائے گا؟؟؟۔۔۔