• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی ابتدا

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم مکرمی انس نضر صاحب
جزاک اللہ خیرا
ان آیات ہی کی بنیاد پر اسماء صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے ناموں کے ساتھ "رضی اللہ عنہ" لکھا جاتا ہے۔
سوال یہ تھا کہ اس کا آغاز کب سے ہوا؟
عہد صحابہ سے؟
عہد تابعین سے؟
عہد تبع تابعین سے ؟
اس اس کے بھی بہت بعد؟؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
وإياك!

محترم بھائی! چونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ہی صحابہ کرام﷢ کے متعلق اپنی رضا کی خبر دے دی ہے، لہٰذا اسی دَور سے ہی صحابہ کرام﷢ کے ساتھ لگانے کی ابتداء ہوگئی تھی۔ آپ حدیث مبارکہ کی کوئی کتاب اٹھا لیں تو آپ کو صحابہ کرام﷢ کے حوالے سے ہی عہد نبویﷺ اور بعد میں بھی مل جائے گا کہ وہ دیگر صحابہ مثلاً شیخین وغیرہم﷢ کے ساتھ ﷜ لگاتے تھے۔ اس کی ان گنت مثالیں ہیں، مثلاً درج ذیل احادیث مبارکہ میں سیدنا عمر﷜، عبد اللہ بن مسعود﷜، ابو ہریرہ﷜ اور ابن عباس﷜ سے سیدنا ابو بکر صدیق﷜ اور عمر﷜ ودیگر کیلئے ’ترضّی‘ ثابت ہے:


لیکن بھائی! میں آپ کا اصل مقصد نہیں سمجھ سکا کہ آپ کیا کہنا یا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟!!
کیا آپ اسے بدعت سمجھتے ہیں؟!!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
الله انس نضر بھائ کے علم میں اور اضافہ عطا فرماے، آمین !!
اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
سوال یہ تھا کہ اس کا آغاز کب سے ہوا؟
بھائی سادہ سا جواب تو میرے خیال میں یہ بنتا ہے؛
عہد نبوی سے
اور سب سے پہلے جس کتاب میں لکھا گیا وہ قرآن مجید تھا۔
 
Top