• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحيح البخاري - مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ - جلد 2 - احادیث ٩٤٢ سے ١٨٩٠

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
صحيح البخاري
( الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليه وسلم وسننه وأيامه )
تالیف : محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري رحمہ اللہ​
اردو ترجمہ : مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ​
سوفٹ وئیر ڈیولپر : ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ​
ڈاؤن لوڈ سوفٹ وئیر : www.islamicurdubooks.com/download
حصہ ٢: کتاب صلاۃ الخوف سے کتاب فضائل مدینہ​
احادیث ٩٤٢ سے ١٨٩٠​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
فہرست


کتاب نماز خوف کا بیان
باب: خوف کی نماز کا بیان
باب: خوف کی نماز پیدل اور سوار رہ کر پڑھنا قرآن شریف میں «رجالا» ، «راجل» کی جمع ہے ( یعنی پاپیادہ )
باب: خوف کی نماز میں نمازی ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں
باب: اس بارے میں کہ اس وقت ( جب دشمن کے ) قلعوں کی فتح کے امکانات روشن ہوں اور جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو رہی ہو تو اس وقت نماز پڑھنے کا حکم
باب: جو دشمن کے پیچھے لگا ہو یا دشمن اس کے پیچھے لگا ہو وہ سوار رہ کر اشارے ہی سے نماز پڑھ لے
باب: حملہ کرنے سے پہلے صبح کی نماز اندھیرے میں جلدی پڑھ لینا اسی طرح لڑائی میں ( طلوع فجر کے بعد فوراً ادا کر لینا )

کتاب عیدین کے مسائل کے بیان میں
باب: دونوں عیدوں اور ان میں زیب و زینت کرنے کا بیان
باب: عید کے دن برچھیوں اور ڈھالوں سے کھیلنا
باب: اس بارے میں کہ مسلمانوں کے لیے عید کے دن پہلی سنت کیا ہے ؟
باب: عیدالفطر میں نماز کے لیے جانے سے پہلے کچھ کھا لینا
باب: بقرہ عید کے دن کھانا
باب: عیدگاہ میں خالی جانا منبر نہ لے جانا
باب: نمازعید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور نماز کا ، خطبہ سے پہلے ، اذان اور اقامت کے بغیر ہونا
باب: عید میں نماز کے بعد خطبہ پڑھنا
باب: عید کے دن اور حرم کے اندر ہتھیار باندھنا مکروہ ہے
باب: عید کی نماز کے لیے سویرے جانا
باب: ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان
باب: تکبیر منیٰ کے دنوں میں اور جب نویں تاریخ کو عرفات میں جائے
باب: عید کے دن برچھی کو سترہ بنا کر نماز پڑھنا
باب: امام کے آگے آگے عید کے دن عنزہ یا حربہ لے کر چلنا
باب: عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ میں جانا
باب: بچوں کا عیدگاہ جانا
باب: امام عید کے خطبے میں لوگوں کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو
باب: عیدگاہ میں نشان لگانا
باب: امام کا عید کے دن عورتوں کو نصیحت کرنا
باب: اگر کسی عورت کے پاس عید کے دن دوپٹہ ( یا چادر ) نہ ہو
باب: حائضہ عورتیں عیدگاہ سے علیحدہ رہیں
باب: عیدالاضحی کے دن عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا
باب: عید کے خطبہ میں امام کا اور لوگوں کا باتیں کرنا
باب: جو شخص عیدگاہ کو ایک راستے سے جائے وہ گھر کو دوسرے راستے سے آئے
باب: اگر کسی کو جماعت سے عید کی نماز نہ ملے تو پھر دو رکعت پڑھ لے
باب: عیدگاہ میں عید کی نماز سے پہلے یا اس کے بعد نفل نماز پڑھنا کیسا ہے

کتاب نماز وتر کے مسائل کا بیان
باب: وتر کا بیان
باب: وتر پڑھنے کے اوقات کا بیان
باب: وتر کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر والوں کو جگانا
باب: نماز وتر رات کی تمام نمازوں کے بعد پڑھی جائے
باب: نماز وتر سواری پر پڑھنے کا بیان
باب: نماز وتر سفر میں بھی پڑھنا
باب: ( وتر اور ہر نماز میں ) قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد پڑھ سکتے ہیں

کتاب استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان
باب: پانی مانگنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پانی کے لیے ( جنگل میں ) نکلنا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قریش کے کافروں پر بددعا کرنا کہ الٰہی ان کے سال ایسے کر دے جیسے یوسف علیہ السلام کے سال ( قحط ) کے گزرے ہیں
باب: قحط کے وقت لوگ امام سے پانی کی دعا کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں
باب: استسقاء میں چادر الٹنا
باب: جب لوگ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں کا خیال نہیں رکھتے تو اللہ تعالیٰ قحط بھیج کر ان سے بدلہ لیتا ہے
باب: جامع مسجد میں استسقاء یعنی پانی کی دعا کرنا
باب: جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت جب منہ قبلہ کی طرف نہ ہو پانی کے لیے دعا کرنا
باب: منبر پر پانی کے لیے دعا کرنا
باب: پانی کی دعا کرنے میں جمعہ کی نماز کو کافی سمجھنا ( یعنی علیحدہ استسقاء کی نماز نہ پڑھنا اور اس کی نیت کرنا یہ بھی استسقاء کی ایک شکل ہے )
باب: اگر بارش کی کثرت سے راستے بند ہو جائیں تو پانی تھمنے کی دعا کر سکتے ہیں
باب: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن مسجد ہی میں پانی کی دعا کی تو چادر نہیں الٹائی
باب: جب لوگ امام سے دعائے استسقاء کی درخواست کریں تو رد نہ کرئے
باب: اس بارے میں کہ اگر قحط میں مشرکین مسلمانوں سے دعا کی درخواست کریں ؟
باب: جب بارش حد سے زیادہ ہو تو اس بات کی دعا کہ ہمارے یہاں بارش بند ہو جائے اور اردگرد برسے
باب: استسقاء میں کھڑے ہو کر خطبہ میں دعا مانگنا
باب: استسقاء کی نماز میں بلند آواز سے قرآت کرنا
باب: استسقاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی طرف پشت مبارک کس طرح موڑی تھی ؟
باب: استسقاء کی نماز دو رکعتیں پڑھنا
باب: عیدگاہ میں بارش کی دعا کرنا
باب: استسقاء میں قبلہ کی طرف منہ کرنا
باب: استسقاء میں امام کے ساتھ لوگوں کا بھی ہاتھ اٹھانا
باب: امام کا استسقاء میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
باب: مینہ برستے وقت کیا کہے
باب: اس شخص کے بارے میں جو بارش میں قصداً اتنی دیر ٹھہرا کہ بارش سے اس کی داڑھی ( بھیگ گئی اور اس ) سے پانی بہنے لگا
باب: جب ہوا چلتی
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ پروا ہوا کے ذریعہ مجھے مدد پہنچائی گئی
باب: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں
باب: اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی «وتجعلون رزقكم أنكم تكذبون»
باب: اللہ تعالیٰ کے سوا اور کسی کو معلوم نہیں کہ بارش کب ہو گی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب سورج گہن کے متعلق بیان
باب: سورج گرہن کی نماز کا بیان
باب: سورج گرہن میں صدقہ خیرات کرنا
باب: گرہن کے وقت یوں پکارنا کہ نماز کے لیے اکٹھے ہو جاؤ ، جماعت سے نماز پڑھو
باب: گرہن کی نماز میں امام کا خطبہ پڑھنا
باب: سورج کا کسوف و خسوف دونوں کہہ سکتے ہیں
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو سورج گرہن کے ذریعہ ڈراتا ہے
باب: سورج گرہن میں عذاب قبر سے اللہ کی پناہ مانگنا
باب: گرہن کی نماز میں لمبا سجدہ کرنا
باب: سورج گرہن کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا
باب: سورج گرہن میں عورتوں کا مردوں کے ساتھ نماز پڑھنا
باب: جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا پسند کیا ( اس نے اچھا کیا )
باب: کسوف کی نماز مسجد میں پڑھنی چاہیے
باب: سورج گرہن کسی کے مرنے یا پیدا ہونے سے نہیں لگتا
باب: سورج گرہن میں اللہ کو یاد کرنا
باب: سورج گرہن میں دعا کرنا
باب: گرہن کے خطبہ میں امام کا «أما بعد» کہنا
باب: چاند گرہن کی نماز پڑھنا
باب: گرہن کی نماز میں پہلی رکعت کا لمبا کرنا
باب: گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قرآت کرنا

کتاب سجود قرآن کے مسائل
باب: سجدہ تلاوت اور اس کے سنت ہونے کا بیان
باب: سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنا
باب: سورۃ ص میں سجدہ کرنا
باب: سورۃ النجم میں سجدہ کا بیان
باب: مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنا حالانکہ مشرک ناپاک ہے ( اس کو وضو کہاں سے آیا )
باب: سجدہ کی آیت پڑھ کر سجدہ نہ کرنا
باب: سورۃ اذا السماء انشقت میں سجدہ کرنا
باب: سننے والا اسی وقت سجدہ کرے جب پڑھنے والا کرے
باب: امام جب سجدہ کی آیت پڑھے اور لوگ ہجوم کریں تو بہرحال سجدہ کرنا چاہیے
باب: اس شخص کی دلیل جس کے نزدیک اللہ تعالیٰ نے سجدہ تلاوت کو واجب نہیں کیا
باب: جس نے نماز میں آیت سجدہ تلاوت کی اور نماز ہی میں سجدہ کیا
باب: جو شخص ہجوم کی وجہ سے سجدہ تلاوت کی جگہ نہ پائے
کتاب نماز میں قصر کرنے کا بیان
باب: نماز میں قصر کرنے کا بیان اور اقامت کی حالت میں کتنی مدت تک قصر کر سکتا ہے
باب: منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان
باب: حج کے موقعہ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن قیام کیا تھا ؟
باب: نماز کتنی مسافت میں قصر کرنی چاہیے
باب: جب آدمی سفر کی نیت سے اپنی بستی سے نکل جائے تو قصر کرے
باب: مغرب کی نماز سفر میں بھی تین ہی رکعت ہیں
باب: نفل نماز سواری پر ، اگرچہ سواری کا رخ کسی طرف ہو
باب: سواری پر اشارے سے نماز پڑھنا
باب: نمازی فرض نماز کے لیے سواری سے اتر جائے
باب: نفل نماز گدھے پر بیٹھے ہوئے ادا کرنا
باب: سفر میں جس نے فرض نماز سے پہلے اور پیچھے سنتوں کو نہیں پڑھا
باب: فرض نمازوں کے بعد اور اول کی سنتوں کے علاوہ اور دوسرے نفل سفر میں پڑھنا
باب: سفر میں مغرب اور عشاء ایک ساتھ ملا کر پڑھنا
باب: جب مغرب اور عشاء ملا کر پڑھے تو کیا ان کے لیے اذان و تکبیر کہی جائے گی ؟
باب: مسافر جب سورج ڈھلنے سے پہلے کوچ کرے تو ظہر کی نماز میں عصر کا وقت آنے تک دیر کرے
باب: سفر اگر سورج ڈھلنے کے بعد شروع ہو تو پہلے ظہر پڑھ لے پھر سوار ہو
باب: نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان
باب: بیٹھ کر اشاروں سے نماز پڑھنا
باب: جب بیٹھ کر بھی نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو کروٹ کے بل لیٹ کر پڑھے
باب: اگر کسی شخص نے نماز بیٹھ کر شروع کی لیکن دوران نماز میں وہ تندرست ہو گیا یا مرض میں کچھ کمی محسوس کی تو باقی نماز کھڑے ہو کر پوری کرے
کتاب تہجد کا بیان
باب: رات میں تہجد پڑھنا
باب: رات کی نماز کی فضیلت کا بیان
باب: رات کی نمازوں میں لمبے سجدے کرنا
باب: مریض بیماری میں تہجد ترک سکتا ہے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کی نماز اور نوافل پڑھنے کے لیے ترغیب دلانا لیکن واجب نہ کرنا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز میں اتنی دیر تک کھڑے رہتے کہ پاؤں سوج جاتے
باب: جو شخص سحر کے وقت سو گیا
باب: اس بارے میں جو سحری کھانے کے بعد صبح کی نماز پڑھنے تک نہیں سویا
باب: رات کے قیام میں نماز کو لمبا کرنا ( یعنی قرآت بہت کرنا )
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کی کیا کیفیت تھی ؟ اور رات کی نماز کیوں کر پڑھنی چاہیے ؟
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کو قیام کرنے اور سونے کا بیان
باب: جب آدمی رات کو نماز نہ پڑھے تو شیطان کا گدی پر گرہ لگانا
باب: جو شخص سوتا رہے اور ( صبح کی ) نماز نہ پڑھے ، معلوم ہوا کہ شیطان نے اس کے کانوں میں پیشاب کر دیا ہے
باب: آخر رات میں دعا اور نماز کا بیان
باب: جو شخص رات کے شروع میں سو جائے اور اخیر میں جاگے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کو نماز پڑھنا
باب: دن اور رات میں باوضو رہنے کی فضیلت اور وضو کے بعد رات اور دن میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
باب: عبادت میں بہت سختی اٹھانا مکروہ ہے
باب: جو شخص رات کو عبادت کیا کرتا تھا وہ اگر اسے چھوڑ دے تو اس کی یہ عادت مکروہ ہے
باب: ۔۔۔
باب: جس شخص کی رات کو آنکھ کھلے پھر وہ نماز پڑھے اس کی فضیلت
باب: فجر کی سنتوں کو ہمیشہ پڑھنا
باب: فجر کی سنتیں پڑھ کر داہنی کروٹ پر لیٹ جانا
باب: فجر کی سنتیں پڑھ کر باتیں کرنا اور نہ لیٹنا
باب: نفل نمازیں دو دو رکعتیں کر کے پڑھنا
باب: فجر کی سنتوں کے بعد باتیں کرنا
باب: فجر کی سنت کی دو رکعتیں ہمیشہ لازم کر لینا اور ان کے سنت ہونے کی دلیل
باب: فجر کی سنتوں میں قرآت کیسی کرے ؟
باب: فرضوں کے بعد سنت کا بیان
باب: اس کے بارے میں جس نے فرض کے بعد سنت نماز نہیں پڑھی
باب: سفر میں چاشت کی نماز پڑھنا
باب: چاشت کی نماز پڑھنا اور اس کو ضروری نہ جاننا
باب: چاشت کی نماز اپنے شہر میں پڑھے
باب: ظہر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا
باب: مغرب سے پہلے سنت پڑھنا
باب: نفل نمازیں جماعت سے پڑھنا
باب: گھر میں نفل نماز پڑھنا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب مکہ و مدینہ میں نماز کی فضیلت
باب: مکہ اور مدینہ کی مساجد میں نماز کی فضیلت کا بیان
باب: مسجد قباء کی فضیلت
باب: جو شخص مسجد قباء میں ہر ہفتہ حاضر ہوا
باب: مسجد قباء آنا کبھی سواری پر اور کبھی پیدل
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر شریف اور منبر مبارک کے درمیانی حصہ کی فضیلت کا بیان
باب: بیت المقدس کی مسجد کا بیان

کتاب نماز کے کام کے بارے میں
باب: نماز میں ہاتھ سے نماز کا کوئی کام کرنا
باب: نماز میں بات کرنا منع ہے
باب: نماز میں مردوں کا سبحان اللہ اور الحمدللہ کہنا
باب: نماز میں نام لے کر دعا یا بددعا کرنا یا کسی کو سلام کرنا بغیر اس کے مخاطب کئے اور نمازی کو معلوم نہ ہو کہ اس سے نماز میں خلل آتا ہے
باب: تالی بجانا یعنی ہاتھ پر ہاتھ مارنا صرف عورتوں کے لیے ہے
باب: جو شخص نماز میں الٹے پاؤں پیچھے سرک جائے یا آگے بڑھ جائے کسی حادثہ کی وجہ سے تو نماز فاسد نہ ہو گی
باب: اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور اس کی ماں اس کو بلائے تو کیا کرے ؟
باب: نماز میں کنکری اٹھانا کیسا ہے ؟
باب: نماز میں سجدہ کے لیے کپڑا بچھانا کیسا ہے ؟
باب: نماز میں کون کون سے کام درست ہیں ؟
باب: اگر آدمی نماز میں ہو اور اس کا جانور بھاگ پڑے
باب: اس بارے میں کہ نماز میں تھوکنا اور پھونک مارنا کہاں تک جائز ہے ؟
باب: اگر کوئی مرد مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے نماز میں دستک دے تو اس کی نماز فاسد نہ ہو گی
باب: اس بارے میں کہ اگر نمازی سے کوئی کہے کہ آگے بڑھ جا یا ٹھہر جا اور وہ آگے بڑھ جائے یا ٹھہر جائے تو کوئی قباحت نہیں ہے
باب: نماز میں سلام کا جواب ( زبان سے ) نہ دے
باب: نماز میں کوئی حادثہ پیش آئے تو ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
باب: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے ؟
باب: آدمی نماز میں کسی بات کی فکر کرے تو کیسا ہے ؟

کتاب سجدہ سھو کا بیان
باب: اگر چار رکعت نماز میں پہلا قعدہ نہ کرے اور بھولے سے اٹھ کھڑا ہو تو سجدہ سہو کرے
باب: اگر کسی نے پانچ رکعت نماز پڑھ لی تو کیا کرے ؟
باب: دو رکعتیں یا تین رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دے تو نماز کے سجدوں کی طرح یا ان سے لمبے سہو کے دو سجدے کرے
باب: سہو کے سجدوں کے بعد پھر تشہد نہ پڑھے
باب: سہو کے سجدوں میں تکبیر کہنا
باب: اگر کسی نمازی کو یہ یاد نہ رہے کہ تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار تو وہ سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے ہی دو سجدے کر لے
باب: سجدہ سہو فرض اور نفل دونوں نمازوں میں کرنا چاہیے
باب: اگر نمازی سے کوئی بات کرے اور وہ سن کر ہاتھ کے اشارے سے جواب دے تو نماز فاسد نہ ہو گی
باب: نماز میں اشارہ کرنا

کتاب جنازے کے احکام و مسائل
باب: جنازوں کے باب میں جو حدیثیں آئی ہیں ان کا بیان اور جس شخص کا آخری کلام لا الہٰ الا اللہ ہو ، اس کا بیان
باب: جنازہ میں شریک ہونے کا حکم
باب: میت کو جب کفن میں لپیٹا جا چکا ہو تو اس کے پاس جانا ( جائز ہے )
باب: آدمی اپنی ذات سے موت کی خبر میت کے وارثوں کو سنا سکتا ہے
باب: جنازہ تیار ہو تو لوگوں کو خبر دینا
باب: اس شخص کی فضیلت جس کی کوئی اولاد مر جائے اور وہ اجر کی نیت سے صبر کرے
باب: کسی مرد کا کسی عورت سے قبر کے پاس یہ کہنا کہ صبر کر
باب: میت کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا اور وضو کرانا
باب: میت کو طاق مرتبہ غسل دینا مستحب ہے
باب: اس بیان میں کہ ( غسل ) میت کی دائیں طرف سے شروع کیا جائے
باب: اس بارے میں کہ پہلے میت کے اعضاء وضو کو دھویا جائے
باب: اس بیان میں کہ کیا عورت کو مرد کے ازار کا کفن دیا جا سکتا ہے ؟
باب: میت کے غسل میں کافور کا استعمال آخر میں ایک بار کیا جائے
باب: میت عورت ہو تو غسل کے وقت اس کے بال کھولنا
باب: میت پر کپڑا کیونکر لپیٹنا چاہیے
باب: اس بیان میں کہ کیا عورت میت کے بال تین لٹوں میں تقسیم کر دیئے جائیں ؟
باب: عورت کے بالوں کی تین لٹیں بنا کر اس کے پیچھے ڈال دی جائیں
باب: اس بارے میں کہ کفن کے لیے سفید کپڑے ہونے مناسب ہیں
باب: دو کپڑوں میں کفن دینا
باب: میت کو خوشبو لگانا
باب: محرم کو کیونکر کفن دیا جائے
باب: قمیص میں کفن دینا اور اس کا حاشیہ سلا ہوا ہو یا بغیر سلا ہوا ہو اور بغیر قمیص کے کفن دینا
باب: بغیر قمیص کے کفن دینا
باب: عمامہ کے بغیر کفن دینے کا بیان
باب: کفن کی تیاری میت کے سارے مال میں سے کرنا چاہیے
باب: اگر میت کے پاس ایک ہی کپڑا نکلے
باب: جب کفن کا کپڑا چھوٹا ہو کہ سر اور پاؤں دونوں نہ ڈھک سکیں تو سر چھپا دیں ( اور پاؤں پر گھاس وغیرہ ڈال دیں )
باب: ان کے بیان میں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنا کفن خود ہی تیار رکھا
باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا کیسا ہے ؟
باب: عورت کا اپنے خاوند کے سوا اور کسی پر سوگ کرنا کیسا ہے ؟
باب: قبروں کی زیارت کرنا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو
باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے
باب: ۔۔۔
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ گریبان چاک کرنے والے ہم میں سے نہیں ہیں
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر افسوس کرنا
باب: غمی کے وقت سر منڈوانے کی ممانعت
باب: رخسار پیٹنے والے ہم میں سے نہیں ہیں ( یعنی ہماری امت سے خارج ہیں )
باب: اس بارے میں کہ مصیبت کے وقت جاہلیت کی باتیں اور واویلا کرنے کی ممانعت ہے
باب: جو شخص مصیبت کے وقت ایسا بیٹھے کہ وہ غمگین دکھائی دے
باب: جو شخص مصیبت کے وقت ( اپنے نفس پر زور ڈال کر ) اپنا رنج ظاہر نہ کرے
باب: صبر وہی ہے جو مصیبت آتے ہی کیا جائے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اے ابراہیم ! ہم تمہاری جدائی پر غمگین ہیں
باب: مریض کے پاس رونا کیسا ہے ؟
باب: کس طرح کے نوحہ و بکا سے منع کرنا اور اس پر جھڑکنا چاہیے
باب: جنازہ دیکھ کر کھڑے ہو جانا
باب: اگر کوئی جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو جائے تو اسے کب بیٹھنا چاہئے ؟
باب: جو شخص جنازہ کے ساتھ ہو وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک جنازہ لوگوں کے کاندھوں سے اتار کر زمین پر نہ رکھ دیا جائے اور اگر پہلے بیٹھ جائے تو اس سے کھڑا ہونے کے لیے کہا جائے
باب: اس شخص کے بارے میں جو یہودی کا جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو گیا
باب: اس بارے میں کہ عورتیں نہیں بلکہ مرد ہی جنازے کو اٹھائیں
باب: جنازے کو جلد لے چلنا
باب: نیک میت چارپائی پر کہتا ہے کہ مجھے آگے بڑھائے چلو ( جلد دفناؤ )
باب: امام کے پیچھے جنازہ کی نماز کے لیے دو یا تین صفیں کرنا
باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا
باب: جنازے کی نماز میں بچے بھی مردوں کے برابر کھڑے ہوں
باب: جنازے پر نماز کا مشروع ہونا
باب: جنازہ کے ساتھ جانے کی فضیلت
باب: جو شخص دفن ہونے تک ٹھہرا رہے
باب: بڑوں کے ساتھ بچوں کا بھی نماز جنازہ میں شریک ہونا
باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں ( ہر دو جگہ جائز ہے )
باب: قبروں پر مسجد بنانا مکروہ ہے
باب: اگر کسی عورت کا نفاس کی حالت میں انتقال ہو جائے تو اس پر نماز جنازہ پڑھنا
باب: اس بارے میں کہ عورت اور مرد کی نماز جنازہ میں کہاں کھڑا ہوا جائے ؟
باب: نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہنا
باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا ( ضروری ہے )
باب: مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
باب: اس بیان میں کہ مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے
باب: جو شخص ارض مقدس یا ایسی ہی کسی برکت والی جگہ دفن ہونے کا آرزو مند ہو
باب: رات میں دفن کرنا کیسا ہے ؟ اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رات میں دفن کئے گئے
باب: قبر پر مسجد تعمیر کرنا کیسا ہے ؟
باب: عورت کی قبر میں کون اترے ؟
باب: شہید کی نماز جنازہ پڑھیں یا نہیں ؟
باب: دو یا تین آدمیوں کو ایک قبر میں دفن کرنا
باب: اس شخص کی دلیل جو شہداء کا غسل مناسب نہیں سمجھتا
باب: بغلی قبر میں کون آگے رکھا جائے
باب: اذخر اور سوکھی گھاس قبر میں بچھانا
باب: باب کہ میت کو کسی خاص وجہ سے قبر یا لحد سے باہر نکالا جا سکتا ہے ؟
باب: بغلی یا صندوقی قبر بنانا
باب: ایک بچہ اسلام لایا پھر اس کا انتقال ہو گیا ، تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ اور کیا بچے کے سامنے اسلام کی دعوت پیش کی جا سکتی ہے ؟
باب: جب ایک مشرک موت کے وقت لا الٰہ الا اللہ کہہ لے
باب: قبر پر کھجور کی ڈالیاں لگانا
باب: قبر کے پاس عالم کا بیٹھنا اور لوگوں کو نصیحت کرنا اور لوگوں کا اس کے اردگرد بیٹھنا
باب: جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا کے بیان میں
باب: منافقوں پر نماز جنازہ پڑھنا اور مشرکوں کے لیے طلب مغفرت کرنا ناپسند ہے
باب: لوگوں کی زبان پر میت کی تعریف ہو تو بہتر ہے
باب: عذاب قبر کا بیان
باب: قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا
باب: غیبت اور پیشاب کی آلودگی سے قبر کا عذاب ہونا
باب: مردے کو دونوں وقت صبح اور شام اس کا ٹھکانا بتلایا جاتا ہے
باب: میت کا چارپائی پر بات کرنا
باب: مسلمانوں کی نابالغ اولاد کہاں رہے گی ؟
باب: مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان
باب: ۔۔۔
باب: پیر کے دن مرنے کی فضیلت کا بیان
باب: ناگہانی موت کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان
باب: اس بارے میں کہ مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے
باب: برے مردوں کی برائی بیان کرنا درست ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان
باب: زکوٰۃ دینا فرض ہے
باب: زکوٰۃ دینے پر بیعت کرنا
باب: زکوٰۃ نہ ادا کرنے والے کا گناہ
باب: جس مال کی زکوٰۃ دے دی جائے وہ کنز ( خزانہ ) نہیں ہے
باب: اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
باب: صدقہ میں ریاکاری کرنا
باب: اللہ پاک چوری کے مال میں سے خیرات نہیں قبول کرتا اور وہ صرف پاک کمائی سے قبول کرتا ہے
باب: حلال کمائی میں سے خیرات کرنا
باب: صدقہ اس زمانے سے پہلے کہ اس کا لینے والا کوئی باقی نہ رہے گا
باب: اس بارے میں کہ جہنم کی آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے یا کسی معمولی سے صدقہ کے ذریعے ہو
باب: تندرستی اور مال کی خواہش کے زمانہ میں صدقہ دینے کی فضیلت
باب: ۔ ۔ ۔
باب: سب کے سامنے صدقہ کرنا جائز ہے
باب: چھپ کر خیرات کرنا افضل ہے
باب: اگر لاعلمی میں کسی نے مالدار کو صدقہ دے دیا ( تو اس کو ثواب مل جائے گا )
باب: اگر باپ ناواقفی سے اپنے بیٹے کو خیرات دیدے کہ اس کو معلوم نہ ہو ؟
باب: خیرات داہنے ہاتھ سے دینی بہتر ہے
باب: اس کے بارے میں کہ جس نے اپنے خدمت گار کو صدقہ دینے کا حکم دیا اور خود اپنے ہاتھ سے نہیں دیا
باب: صدقہ وہی بہتر ہے جس کے بعد بھی آدمی مالدار ہی رہ جائے ( بالکل خالی ہاتھ نہ ہو بیٹھے )
باب: جو دے کر احسان جتائے اس کی مذمت
باب: خیرات کرنے میں جلدی کرنی چاہیے
باب: لوگوں کو صدقہ کی ترغیب دلانا اور اس کے لیے سفارش کرنا
باب: جہاں تک ہو سکے خیرات کرنا
باب: صدقہ خیرات سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
باب: اس بارے میں کہ جس نے شرک کی حالت میں صدقہ دیا اور پھر اسلام لے آیا
باب: خادم نوکر کا ثواب ، جب وہ مالک کے حکم کے مطابق خیرات دے اور کوئی بگاڑ کی نیت نہ ہو
باب: عورت کا ثواب جب وہ اپنے شوہر کی چیز میں سے صدقہ دے یا کسی کو کھلائے اور ارادہ گھر بگاڑنے کا نہ ہو
باب: ( سورۃ واللیل میں ) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جس نے ( اللہ کے راستے میں ) دیا اور اس کا خوف اختیار کیا اور اچھائیوں کی ( یعنی اسلام کی )
باب: صدقہ دینے والے کی اور بخیل کی مثال کا بیان
باب: محنت اور سوداگری کے مال میں سے خیرات کرنا ثواب ہے
باب: ہر مسلمان پر صدقہ کرنا ضروری ہے اگر ( کوئی چیز دینے کے لیے ) نہ ہو تو اس کے لیے اچھی بات پر عمل کرنا یا اچھی بات دوسرے کو بتلا دینا بھی خیرات ہے
باب: زکوٰۃ یا صدقہ میں کتنا مال دینا درست ہے اور اگر کسی نے ایک پوری بکری دے دی ؟
باب: چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
باب: زکوٰۃ میں ( چاندی سونے کے سوا اور ) اسباب کا لینا
باب: زکوٰۃ لیتے وقت جو مال جدا جدا ہوں وہ اکٹھے نہ کئے جائیں اور جو اکٹھے ہوں وہ جدا جدا نہ کیے جائیں
باب: اگر دو آدمی ساجھی ہوں تو زکوٰۃ کا خرچہ حساب سے برابر برابر ایک دوسرے سے لین دین کر لیں
باب: اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان
باب: جس کے پاس اتنے اونٹ ہوں کہ زکوٰۃ میں ایک برس کی اونٹنی دینا ہو اور وہ اس کے پاس نہ ہو
باب: بکریوں کی زکوٰۃ کا بیان
باب: زکوٰۃ میں بوڑھا یا عیب دار یا نر جانور نہ لیا جائے گا مگر جب زکوٰۃ وصول کرنے والا مناسب سمجھے تو لے سکتا ہے
باب: بکری کا بچہ زکوٰۃ میں لینا
باب: زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ اور چھٹے ہوئے مال نہ لیے جائیں گے
باب: پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں
باب: گائے بیل کی زکوٰۃ کا بیان
باب: اپنے رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا
باب: مسلمان پر اس کے گھوڑوں کی زکوٰۃ دینا ضروری نہیں ہے
باب: مسلمان کو اپنے غلام ( لونڈی ) کی زکوٰۃ دینی ضروری نہیں ہے
باب: یتیموں پر صدقہ کرنا بڑا ثواب ہے
باب: عورت کا خود اپنے شوہر کو یا اپنی زیر تربیت یتیم بچوں کو زکوٰۃ دینا
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( زکوٰۃ کے مصارف بیان کرتے ہوئے کہ زکوٰۃ ) غلام آزاد کرانے میں ،
باب: سوال سے بچنے کا بیان
باب: اگر اللہ پاک کسی کو بن مانگے اور بن دل لگائے اور امیدوار رہے کوئی چیز دلا دے ( تو اس کو لے لے )
باب: اگر کوئی شخص اپنی دولت بڑھانے کے لیے لوگوں سے سوال کرے ؟
باب: ( سورۃ البقرہ میں ) اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ جو لوگوں سے چمٹ کر نہیں مانگتے اور کتنے مال سے آدمی مالدار کہلاتا ہے
باب: کھجور کا درختوں پر اندازہ کر لینا درست ہے
باب: اس زمین کی پیداوار سے دسواں حصہ لینا ہو گا جس کی سیرابی بارش یا جاری ( نہر ' دریا وغیرہ ) پانی سے ہوئی ہو
باب: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ فرض نہیں ہے
باب: کھجور کے پھل توڑنے کے وقت زکوٰۃ لی جائے اور زکوٰۃ کی کھجور کو بچے کا ہاتھ لگانا یا اس میں سے کچھ کھا لینا
باب: جو شخص اپنا میوہ یا کھجور کا درخت یا کھیت بیچ ڈالے حالانکہ اس میں دسواں حصہ یا زکوٰۃ واجب ہو چکی ہو اب وہ اپنے دوسرے مال سے
باب: کیا آدمی اپنی چیز کو جو صدقہ میں دی ہو پھر خرید سکتا ہے ؟
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر صدقہ کا حرام ہونا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کی لونڈیوں اور غلاموں کو صدقہ دینا درست ہے
باب: جب صدقہ محتاج کی ملکیت ہو جائے
باب: مالداروں سے زکوٰۃ وصول کی جائے اور فقراء پر خرچ کر دی جائے خواہ وہ کہیں بھی ہوں
باب: امام ( حاکم ) کی طرف سے زکوٰۃ دینے والے کے حق میں دعائے خیر و برکت کرنا
باب: جو مال سمندر سے نکالا جائے
باب: رکاز میں پانچواں حصہ واجب ہے
باب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ التوبہ میں فرمایا زکوٰۃ کے تحصیلداروں کو بھی زکوٰۃ سے دیا جائے گا
باب: زکوٰۃ کے اونٹوں سے مسافر لوگ کام لے سکتے ہیں اور ان کا دودھ پی سکتے ہیں
باب: زکوٰۃ کے اونٹوں پر حاکم کا اپنے ہاتھ سے داغ دینا
باب: صدقہ فطر کا فرض ہونا
باب: صدقہ فطر کا مسلمانوں پر یہاں تک کہ غلام لونڈی پر بھی فرض ہونا
باب: صدقہ فطر میں اگر جَو دے تو ایک صاع ادا کرے
باب: گیہوں یا دوسرا اناج بھی صدقہ فطر میں ایک صاع ہونا چاہیے
باب: صدقہ فطر میں کھجور بھی ایک صاع نکالی جائے
باب: صدقہ فطر میں منقیٰ بھی ایک صاع دینا چاہیے
باب: صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا کرنا
باب: صدقہ فطر آزاد اور غلام پر واجب ہونا
باب: صدقہ فطر بڑوں اور چھوٹوں پر واجب ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب حج کے مسائل کا بیان
باب: حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت کا بیان
باب: اللہ پاک کا سورۃ الحج میں یہ ارشاد کہ لوگ پیدل چل کر تیرے پاس آئیں اور دبلے اونٹوں پر دور دراز راستوں سے اس لیے کہ
باب: پالان پر سوار ہو کر حج کرنا
باب: حج مبرور کی فضیلت کا بیان
باب: حج اور عمرہ کی میقاتوں کا بیان
باب: فرمان باری تعالیٰ کہ توشہ ساتھ میں لے لو اور سب سے بہتر توشہ تقویٰ ہے
باب: مکہ والے حج اور عمرے کا احرام کہاں سے باندھیں
باب: مدینہ والوں کا میقات اور انہیں ذوالحلیفہ سے پہلے احرام نہ باندھنا چاہئے
باب: شام کے لوگوں کے احرام باندھنے کی جگہ کہاں ہے ؟
باب: نجد والوں کے لیے احرام باندھنے کی جگہ کون سی ہے ؟
باب: جو لوگ میقات کے ادھر رہتے ہوں ان کے احرام باندھنے کی جگہ
باب: یمن والوں کے احرام باندھنے کی جگہ کون سی ہے ؟
باب: عراق والوں کے احرام باندھنے کی جگہ ذات عرق ہے
باب: ۔۔۔
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ پر سے گزر کر جانا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ وادی عقیق مبارک وادی ہے
باب: اگر کپڑوں پر خلوق ( ایک قسم کی خوشبو ) لگی ہو تو اس کو تین بار دھونا
باب: احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگانا اور احرام کے ارادہ کے وقت کیا پہننا چاہئے اور کنگھا کرے اور تیل لگائے
باب: بالوں کو جما کر باندھنا
باب: ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس احرام باندھنا
باب: محرم کو کون سے کپڑے پہننا درست نہیں
باب: حج کے لیے سوار ہونا یا سواری پر کسی کے پیچھے بیٹھنا درست ہے
باب: محرم چادریں ، تہبند اور کون کون سے کپڑے پہنے
باب: ( مدینہ سے چل کر ) ذوالحلیفہ میں صبح تک ٹھہرنا
باب: لبیک بلند آواز سے کہنا
باب: تلبیہ کا بیان
باب: احرام باندھتے وقت جب جانور پر سوار ہونے لگے تو لبیک سے پہلے الحمداللہ ، سبحان اللہ اللہ اکبر کہنا
باب: جب سواری سیدھی لے کر کھڑی ہو اس وقت لبیک پکارنا
باب: قبلہ رخ ہو کر احرام باندھتے ہوئے لبیک پکارنا
باب: نالے میں اترتے وقت لبیک کہے
باب: حیض والی اور نفاس والی عورتیں کس طرح احرام باندھیں
باب: جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے احرام میں یہ نیت کی جو نیت نبی کریم کی ہے
باب: اللہ پاک کا سورۃ البقرہ میں یہ فرمانا کہ حج کے مہینے مقرر ہیں جو کوئی ان میں حج کی ٹھان لے تو شہوت کی باتیں نہ کرے
باب: حج میں تمتع ، قران اور افراد کا بیان اور جس کے ساتھ ہدی نہ ہو ، اسے حج فسخ کر کے عمرہ بنا دینے کی اجازت ہے
باب: اگر کوئی لبیک میں حج کا نام لے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تمتع کا جاری ہونا
باب: اللہ تعالیٰ کا سورۃ البقرہ میں یہ فرمانا تمتع یا قربانی کا حکم ان لوگوں کے لیے ہے جن کے گھر والے مسجد الحرام کے پاس نہ رہتے ہوں
باب: مکہ میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا
باب: مکہ میں رات اور دن میں داخل ہونا
باب: مکہ میں کدھر سے داخل ہو
باب: مکہ سے جاتے وقت کون سی راہ سے جائے
باب: فضائل مکہ اور کعبہ کی بناء کا بیان
باب: حرم کی زمین کی فضیلت
باب: مکہ شریف کے گھر مکان میراث ہو سکتے ہیں ان کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں کہاں اترے تھے ؟
باب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ ابراہیم میں فرمایا اور جب ابراہیم نے کہا میرے رب ! اس شہر کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو اس سے محفوظ رکھیو کہ
باب: اللہ تعالیٰ نے سورۃ المائدہ میں فرمایا اللہ نے کعبہ کو عزت والا گھر اور لوگوں کے قیام کی جگہ بنایا ہے اور اس طرح حرمت والے مہینہ کو بنایا ۔
باب: کعبہ پر غلاف چڑھانا
باب: کعبہ کے گرانے کا بیان
باب: حجر اسود کا بیان
باب: کعبہ کا دروازہ اندر سے بند کر لینا اور اس کے ہر کونے میں نماز پڑھنا جدھر چاہے
باب: کعبہ کے اندر نماز پڑھنا
باب: جو کعبہ میں داخل نہ ہو
باب: جس نے کعبہ کے چاروں کونوں میں تکبیر کہی
باب: رمل کی ابتداء کیسے ہوئی ؟
باب: جب کوئی مکہ میں آئے تو پہلے حجر اسود کو چومے طواف شروع کرتے وقت اور تین پھیروں میں رمل کرے
باب: حج اور عمرہ میں رمل کرنے کا بیان
باب: حجر اسود کو چھڑی سے چھونا اور چومنا
باب: اس شخص سے متعلق جس نے صرف دونوں ارکان یمانی کا استلام کیا
باب: حجر اسود کو بوسہ دینا
باب: حجر اسود کے سامنے پہنچ کر اس کی طرف اشارہ کرنا ( جب چومنا نہ ہو سکے )
باب: حجر اسود کے سامنے آ کر تکبیر کہنا
باب: جو شخص ( حج یا عمرہ کی نیت سے ) مکہ میں آئے تو اپنے گھر لوٹ جانے سے پہلے طواف کرے پھر دوگانہ طواف ادا کرے پھر صفا پہاڑ پر جائے
باب: عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں
باب: طواف میں باتیں کرنا
باب: جب طواف میں کسی کو باندھا دیکھے یا کوئی اور مکروہ چیز تو اس کو کاٹ سکتا ہے
باب: بیت اللہ کا طواف کوئی ننگا آدمی نہیں کر سکتا اور نہ کوئی مشرک حج کر سکتا ہے
باب: اگر طواف کرتے کرتے بیچ میں ٹھہر جائے
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طواف کے ساتھ چکروں کے بعد دو رکعتیں پڑھنا
باب: جو شخص پہلے طواف یعنی طواف قدوم کے بعد پھر کعبہ کے نزدیک نہ جائے اور عرفات میں حج کرنے کے لیے جائے
باب: اس شخص کے بارے میں جس نے طواف کی دو رکعتیں مسجد الحرام سے باہر پڑھیں
باب: اس سے متعلق کہ جس نے طواف کی دو رکعتیں مقام ابراہیم کے پیچھے پڑھیں
باب: صبح اور عصر کے بعد طواف کرنا
باب: مریض آدمی سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے
باب: حاجیوں کو پانی پلانا
باب: زمزم کا بیان
باب: قران کرنے والا ایک طواف کرے یا دو ؟
باب: ( کعبہ کا ) طواف وضو کر کے کرنا
باب: صفا اور مروہ کی سعی واجب ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں
باب: صفا اور مروہ کے درمیان کس طرح دوڑے
باب: حیض والی عورت بیت اللہ کے طواف کے سوا تمام ارکان بجا لائے
باب: جو شخص مکہ میں رہتا ہو وہ منیٰ کو جاتے وقت بطحاء وغیرہ مقاموں سے احرام باندھے
باب: آٹھویں ذی الحجہ کو نماز ظہر کہاں پڑھی جائے
باب: منی میں نماز پڑھنے کا بیان
باب: عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
باب: صبح کے وقت منی سے عرفات جاتے ہوئے لبیک اور تکبیر کہنے کا بیان
باب: عرفہ کے دن گرمی میں دوپہر کو روانہ ہونا
باب: عرفات میں جانور پر سوار ہو کر وقوف کرنا
باب: عرفات میں دو نمازوں ( ظہر اور عصر ) کو ملا کر پڑھنا
باب: میدان عرفات میں خطبہ مختصر دینا
باب: وقوف کے لیے جلدی کرنا
باب: میدان عرفات میں ٹھہرنے کا بیان
باب: عرفات سے لوٹتے وقت کس چال سے چلے
باب: عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا
باب: عرفات سے لوٹتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو سکون و اطمینان کی ہدایت کرنا اور کوڑے سے اشارہ کرنا
باب: مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ ملا کر پڑھنا
باب: مغرب اور عشاء مزدلفہ میں ملا کر پڑھنا اور سنت وغیرہ نہ پڑھنا
باب: جس نے کہا کہ ہر نماز کے لیے اذان اور تکبیر کہنی چاہئے اس کی دلیل
باب: عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ کی رات میں آگے منی روانہ کر دینا ، وہ مزدلفہ میں ٹھہریں اور دعا کریں اور چاند ڈوبتے ہی چل دیں
باب: فجر کی نماز مزدلفہ ہی میں پڑھنا
باب: مزدلفہ سے کب چلا جائے ؟
باب: دسویں تاریخ کو صبح تک تکبیر اور لبیک کہتے رہنا جمرہ عقبہ کی رمی تک اور چلتے ہوئے ( سواری پر کسی کو ) اپنے پیچھے بٹھا لینا
باب: ( سورۃ البقرہ کی اس آیت کی تفسیر میں ) پس جو شخص تمتع کرے حج کے ساتھ عمرہ کا یعنی حج تمتع کر کے فائدہ اٹھائے تو اس پر ہے جو کچھ میسر ہو قربانی سے اور اگر کسی کو قربانی میسر نہ ہو تو تین دن کے روزے ایام حج میں اور سات دن کے روزے گھر واپس ہونے پر رکھے ، یہ پورے دس دن ( کے روزے ) ہوئے ،
باب: قربانی کے جانور پر سوار ہونا ( جائز ہے )
باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے جائے
باب: اس شخص کے بارے میں جس نے قربانی کا جانور راستے میں خریدا
باب: جس نے ذو الحلیفہ میں اشعار کیا اور قلادہ پہنایا پھر احرام باندھا !
باب: گائے اونٹ وغیرہ قربانی کے جانوروں کے قلاوے بٹنے کا بیان
باب: قربانی کے جانور کا اشعار کرنا
باب: اس کے بارے میں جس نے اپنے ہاتھ سے ( قربانی کے جانوروں کو ) قلائد پہنائے
باب: بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان
باب: اون کے ہار بٹنا
باب: جوتوں کا ہار ڈالنا
باب: قربانی کے جانوروں کے لیے جھول کا ہونا
باب: اس شخص کے بارے میں جس نے اپنی ہدی راستہ میں خریدی اور اسے ہار پہنایا
باب: کسی آدمی کا اپنی بیویوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر گائے کی قربانی کرنا
باب: منیٰ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں نحر کیا وہاں نحر کرنا
باب: اپنے ہاتھ سے نحر کرنا
باب: اونٹ کو باندھ کر نحر کرنا
باب: اونٹوں کو کھڑا کر کے نحر کرنا
باب: قصاب کو بطور مزدوری اس قربانی کے جانوروں میں سے کچھ نہ دیا جائے
باب: قربانی کی کھال خیرات کر دی جائے گی
باب: قربانی کے جانوروں کے جھول بھی صدقہ کر دیے جائیں
باب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور جب ہم نے بتلا دیا ابراہیم کو ٹھکانا اس گھر کا اور کہہ دیا کہ شریک نہ کر میرے ساتھ کسی کو ، اور
باب: قربانی کے جانوروں میں سے کیا کھائیں اور کیا خیرات کریں
باب: سر منڈوانے سے پہلے ذبح کرنا
باب: اس کے متعلق جس نے احرام کے وقت سر کے بالوں کو جما لیا اور احرام کھولتے وقت سر منڈوا لیا
باب: احرام کھولتے وقت بال منڈوانا یا ترشوانا
باب: تمتع کرنے والا عمرہ کے بعد بال ترشوائے
باب: دسویں تاریخ میں طواف الزیارۃ کرنا
باب: کسی نے شام تک رمی نہ کی یا قربانی سے پہلے بھول کر یا مسئلہ نہ جان کر سر منڈوا لیا تو کیا حکم ہے ؟
باب: جمرہ کے پاس سوار رہ کر لوگوں کو مسئلہ بتانا
باب: منیٰ کے دنوں میں خطبہ سنانا
باب: منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں
باب: کنکریاں مارنے کا بیان
باب: رمی جمار وادی کے نشیب سے کرنے کا بیان
باب: رمی جمار سات کنکریوں سے کرنا
باب: اس شخص کے متعلق جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو بیت اللہ کو اپنی بائیں طرف کیا
باب: اس بیان میں کہ ( حاجی کو ) کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہنا چاہئے
باب: اس کے متعلق جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور وہاں ٹھہرا نہیں
باب: جب حاجی دونوں جمروں کی رمی کر چکے تو ہموار زمین پر قبلہ رخ کھڑا ہو جائے
باب: پہلے اور دوسرے جمرہ کے پاس جا کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
باب: دونوں جمروں کے پاس دعا کرنے کے بیان میں
باب: رمی جمار کے بعد خوشبو لگانا اور طواف الزیارۃ سے پہلے سر منڈانا
باب: طواف وداع کا بیان
باب: اگر طواف افاضہ کے بعد عورت حائضہ ہو جائے ؟
باب: اس سے متعلق جس نے روانگی کے دن عصر کی نماز ابطح میں پڑھی
باب: وادی محصب کا بیان
باب: مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ذی طویٰ میں قیام کرنا اور مکہ سے واپسی میں ذی الحلیفہ کے کنکریلے میدان میں قیام کرنا
باب: اس سے متعلق جس نے مکہ سے واپس ہوتے ہوئے ذی طویٰ میں قیام کیا
باب: زمانہ حج میں تجارت کرنا اور جاہلیت کے بازاروں میں خرید و فروخت کا بیان
باب: ( آرام کر لینے کے بعد ) وادی محصب سے آخری رات میں چل دینا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کتاب عمرہ کے مسائل کا بیان
باب: عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت
باب: اس شخص کا بیان جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ہیں ؟
باب: رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان
باب: محصب کی رات عمرہ کرنا یا اس کے علاوہ کسی دن بھی عمرہ کرنے کا بیان
باب: تنعیم سے عمرہ کرنا
باب: حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا
باب: عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے
باب: ( حج کے بعد ) عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کر کے مکہ سے چل دے تو طواف وداع کی ضرورت ہے یا نہیں ہے
باب: عمرہ میں ان ہی کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں پرہیز ہے
باب: عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے ؟
باب: حج ، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے ؟
باب: مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال کرنا اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر چڑھنا
باب: ( مسافر کا اپنے ) گھر میں صبح کے وقت آنا
باب: شام میں گھر کو آنا
باب: آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات کو نہ جائے
باب: جس نے مدینہ طیبہ کے قریب پہنچ کر اپنی سواری تیز کر دی ( تاکہ جلد سے جلد اس پاک شہر میں داخلہ نصیب ہو )
باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ گھروں میں دروازوں سے داخل ہوا کرو
باب: سفر بھی گویا عذاب کا ایک حصہ ہے
باب: مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو اور اپنے اہل میں جلد پہنچنا چاہئے

کتاب محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں
باب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں
باب: اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک دیا گیا تو ( وہ کیا کرے )
باب: حج سے روکے جانے کا بیان
باب: رک جانے کے وقت سر منڈوانے سے پہلے قربانی کرنا
باب: جس نے کہا کہ روکے گئے شخص پر قضاء ضروری نہیں
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اگر تم میں کوئی بیمار ہو یا اس کے سر میں ( جوؤں کی ) کوئی تکلیف ہو تو اسے روزے یا صدقے یا قربانی کا فدیہ دینا چاہئے
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان یا صدقہ ( دیا جائے ) یہ صدقہ چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
باب: فدیہ میں ہر فقیر کو آدھا صاع غلہ دینا
باب: قرآن مجید میں «نسك» سے مراد بکری ہے
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ( سورۃ البقررہ میں ) کہ حج میں شہوت کی باتیں نہیں کرنی چاہئے
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ( سورۃ البقررہ میں ) کہ حج میں گناہ اور جھگڑا نہ کرنا چاہئے
http://goo.gl/HReTBw
کتاب شکار کے بدلے کا بیان
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ( سورۃ المائدہ میں ) کہ احرام کی حالت میں شکار نہ مارو ، اور جو کوئی تم میں سے اس کو جان کر مارے گا تو اس پر
باب: اگر بے احرام والا شکار کرے اور احرام والے کو تحفہ بھیجے تو وہ کھا سکتا ہے
باب: احرام والے لوگ شکار دیکھ کر ہنس دیں اور بے احرام والا سمجھ جائے پھر شکار کرے تو وہ احرام والے بھی کھا سکتے ہیں
باب: شکار کرنے میں احرام والا غیر محرم کی کچھ بھی مدد نہ کرے
باب: غیر محرم کے شکار کرنے کے لیے احرام والا شکار کی طرف اشارہ بھی نہ کرے
باب: اگر کسی نے محرم کے لیے زندہ گورخر تحفہ بھیجا ہو تو اسے قبول نہ کرے
باب: احرام والا کون کون سے جانور مار سکتا ہے
باب: اس بیان میں کہ حرم شریف کے درخت نہ کاٹے جائیں
باب: حرم کے شکار ہانکے نہ جائیں
باب: مکہ میں لڑنا جائز نہیں ہے
باب: محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے ؟
باب: محرم نکاح کر سکتا ہے
باب: احرام والے مرد اور عورت کو خوشبو لگانا منع ہے
باب: محرم کو غسل کرنا کیسا ہے ؟
باب: محرم کو جب جوتیاں نہ ملیں تو وہ موزے پہن سکتا ہے
باب: جس کے پاس تہبند نہ ہو تو وہ پاجامہ پہن سکتا ہے
باب: محرم کا ہتھیار بند ہونا درست ہے
باب: حرم اور مکہ شریف میں بغیر احرام کے داخل ہونا
باب: اگر ناواقفیت کی وجہ سے کوئی کرتہ پہنے ہوئے احرام باندھے ؟
باب: اگر محرم عرفات میں مر جائے
باب: جب محرم وفات پا جائے تو اس کا کفن دفن کس طرح مسنون ہے
باب: میت کی طرف سے حج اور نذر ادا کرنا اور مرد کسی عورت کے بدلہ میں حج کر سکتا ہے
باب: اس کی طرف سے حج بدل جس میں سواری پر بیٹھے رہنے کی طاقت نہ ہو
باب: عورت کا مرد کی طرف سے حج کرنا
باب: بچوں کا حج کرنا
باب: عورتوں کا حج کرنا
باب: اگر کسی نے کعبہ تک پیدل سفر کرنے کی منت مانی ؟

کتاب مدینہ کے فضائل کا بیان
باب: مدینہ کے حرم کا بیان
باب: مدینہ کی فضیلت اور بیشک مدینہ ( برے ) آدمیوں کو نکال باہر کرتا ہے
باب: مدینہ کا ایک نام طابہ بھی ہے
باب: مدینہ کے دونوں پتھریلے میدان
باب: جو شخص مدینہ سے نفرت کرے
باب: اس بارے میں کہ ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا
باب: جو شخص مدینہ والوں کو ستانا چاہے اس پر کیا وبال پڑے گا
باب: مدینہ کے محلوں کا بیان
باب: دجال مدینہ میں نہیں آ سکے گا
باب: مدینہ برے آدمی کو نکال دیتا ہے
باب: ۔ ۔ ۔
باب: مدینہ کا ویران کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگوار تھا
باب: ۔ ۔ ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
كتاب صلاة الخوف

کتاب نماز خوف کا بیان

1- بَابُ صَلاَةِ الْخَوْفِ:
باب: خوف کی نماز کا بیان
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى:‏‏‏‏ وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِي الأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنَّ الْكَافِرِينَ كَانُوا لَكُمْ عَدُوًّا مُبِينًا ‏‏‏‏ 101 ‏‏‏‏ وَإِذَا كُنْتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلاةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَائِكُمْ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا حِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَدَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَأَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُمْ مَيْلَةً وَاحِدَةً وَلا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مَطَرٍ أَوْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَنْ تَضَعُوا أَسْلِحَتَكُمْ وَخُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُهِينًا ‏‏‏‏ 102 ‏‏‏‏ سورة النساء آية 101-102.
اور اللہ پاک نے (سورۃ نساء) میں فرمایا اور جب تم مسافر ہو تو تم پر گناہ نہیں اگر تم نماز کم کر دو۔ فرمان الٰہی «عذابا مهينا‏» تک۔

حدیث نمبر: 942
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُهُ، ‏‏‏‏‏‏هَلْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي صَلَاةَ الْخَوْفِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ:‏‏‏‏ "غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ فَوَازَيْنَا الْعَدُوَّ فَصَافَفْنَا لَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي لَنَا فَقَامَتْ طَائِفَةٌ مَعَهُ تُصَلِّي وَأَقْبَلَتْ طَائِفَةٌ عَلَى الْعَدُوِّ وَرَكَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْ مَعَهُ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ انْصَرَفُوا مَكَانَ الطَّائِفَةِ الَّتِي لَمْ تُصَلِّ فَجَاءُوا فَرَكَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِمْ رَكْعَةً وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ فَرَكَعَ لِنَفْسِهِ رَكْعَةً وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ".
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں شعیب نے زہری سے خبر دی، انہوں نے زہری سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صلوۃ خوف پڑھی تھی؟ اس پر انہوں نے فرمایا کہ ہمیں سالم نے خبر دی کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بتلایا کہ میں نجد کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ (ذات الرقاع) میں شریک تھا۔ دشمن سے مقابلہ کے وقت ہم نے صفیں باندھیں۔ اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خوف کی نماز پڑھائی (تو ہم میں سے) ایک جماعت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے میں شریک ہو گئی اور دوسرا گروہ دشمن کے مقابلہ میں کھڑا رہا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اقتداء میں نماز پڑھنے والوں کے ساتھ ایک رکوع اور دو سجدے کئے۔ پھر یہ لوگ لوٹ کر اس جماعت کی جگہ آ گئے جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی تھی۔ اب دوسری جماعت آئی۔ ان کے ساتھ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رکوع اور دو سجدے کئے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر دیا۔ اس گروہ میں سے ہر شخص کھڑا ہوا اور اس نے اکیلے اکیلے ایک رکوع اور دو سجدے ادا کئے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
2- بَابُ صَلاَةِ الْخَوْفِ رِجَالاً وَرُكْبَانًا:
باب: خوف کی نماز پیدل اور سوار رہ کر پڑھنا قرآن شریف میں «رجالا» ، «راجل» کی جمع ہے ( یعنی پاپیادہ )

حدیث نمبر: 943
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي أَبِي ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْنَافِعٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، ‏‏‏‏‏‏نَحْوًا مِنْ قَوْلِ مُجَاهِدٍ إِذَا اخْتَلَطُوا قِيَامًا، ‏‏‏‏‏‏وَزَادَ ابْنُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏"وَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيُصَلُّوا قِيَامًا وَرُكْبَانًا".
ہم سے سعید بن یحییٰ بن سعید قرشی نے بیان کیا کہا کہ مجھ سے میرے باپ یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن جریج نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے، ان سے نافع نے، ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجاہد کے قول کی طرح بیان کیا کہ جب جنگ میں لوگ ایک دوسرے سے گٹھ جائیں تو کھڑے کھڑے نماز پڑھ لیں اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی روایت میں اضافہ اور کیا ہے کہ اگر کافر بہت سارے ہوں کہ مسلمانوں کو دم نہ لینے دیں تو کھڑے کھڑے اور سوار رہ کر (جس طور ممکن ہو) اشاروں سے ہی سہی مگر نماز پڑھ لیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
3- بَابُ يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي صَلاَةِ الْخَوْفِ:
باب: خوف کی نماز میں نمازی ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں

حدیث نمبر: 944
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّبَيْدِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ "قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ فَكَبَّرَ وَكَبَّرُوا مَعَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَرَكَعَ وَرَكَعَ نَاسٌ مِنْهُمْ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ سَجَدَ وَسَجَدُوا مَعَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَامَ لِلثَّانِيَةِ فَقَامَ الَّذِينَ سَجَدُوا وَحَرَسُوا إِخْوَانَهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَأَتَتِ الطَّائِفَةُ الْأُخْرَى فَرَكَعُوا وَسَجَدُوا مَعَهُ وَالنَّاسُ كُلُّهُمْ فِي صَلَاةٍ وَلَكِنْ يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا".
ہم سے حیوہ بن شریح نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے محمد بن حرب نے زبیدی سے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے، ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور دوسرے لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں کھڑے ہوئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکبیر کہی تو لوگوں نے بھی تکبیر کہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کیا تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رکوع اور سجدہ کر لیا تھا وہ کھڑے کھڑے اپنے بھائیوں کی نگرانی کرتے رہے۔ اور دوسرا گروہ آیا۔ (جو اب تک حفاظت کے لیے دشمن کے مقابلہ میں کھڑا رہا بعد میں) اس نے بھی رکوع اور سجدے کئے۔ سب لوگ نماز میں تھے لیکن لوگ ایک دوسرے کی حفاظت کر رہے تھے۔
 
Top