ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
﷽
السلام علیکم
فرقہ ناجیہ صرف ایک ہے اور وہ اہل سنت والجماعت ہے السلام علیکم
بریلوی دیوبندی اہل حدیث وغیرہ یہ دعوہ کرتے ہیں اپنا اہل سنت ہونا ،
ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا یہ تینو اہل سنت جماعت سے ہیں جبکہ ان میں مسائل ہی نہیں بنیادی عقائد میں بھی کافی فرق ہے