• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا نیا ایڈیشن چاہیے

شمولیت
جنوری 15، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم یہ کتابیں شاید خریدنی پڑیں گی۔ ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہوں گی۔
اور کتب کی خریداری کے لئے ہمیں کچھ انتظار کرنا پڑتا ہے، اس لئے کہ فنڈز سمیت دیگر کئی مسائل ہوتے ہیں۔
آپ کی فرمائش بالکل نوٹ کر لی گئی ہوگی، اب جیسے ہی یہ دونوں کتب ہاتھ لگتی ہیں تو ان شاء اللہ اسکین کر دی جائیں گی۔
کوئی وقت بتانا مشکل ہے۔
ویسے ہمیں اپنے آن لائن حدیث پراجیکٹ کے لئے بھی شاید یہ کتب کام دیں گی۔
محمد اصغر
 
شمولیت
جنوری 15، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ, آپ کے جواب کا شکریہ یہ انتہائی مفید کتب ہیں اور انٹرنیٹ پر کہیں بھی دستیاب نہیں, ان کتب کا شدت کے ساتھ انتظار رہے گا. براہ مہربانی ان کو جلد سے جلد اپلوڈ کیجیے گا-

جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 15، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم یہ کتابیں شاید خریدنی پڑیں گی۔ ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہوں گی۔
اور کتب کی خریداری کے لئے ہمیں کچھ انتظار کرنا پڑتا ہے، اس لئے کہ فنڈز سمیت دیگر کئی مسائل ہوتے ہیں۔
آپ کی فرمائش بالکل نوٹ کر لی گئی ہوگی، اب جیسے ہی یہ دونوں کتب ہاتھ لگتی ہیں تو ان شاء اللہ اسکین کر دی جائیں گی۔
کوئی وقت بتانا مشکل ہے۔
ویسے ہمیں اپنے آن لائن حدیث پراجیکٹ کے لئے بھی شاید یہ کتب کام دیں گی۔
محمد اصغر
اصغر بھائی، میری فرمائش کردہ کتب کے بارے کچھ پیش رفت ہوئی؟
 
شمولیت
جنوری 15، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ، بھائی گزشتہ پانچ ماہ سے فرماءش کردہ کتب کا انتظار ہے۔ براہ کرم ,کچھ جواب دیجئے
 
Top