• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری پر عمل کرنے کا حکم کس نے دیا ہے ؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
صحیح بخاری پر عمل کرنے کا حکم کس نے دیا ہے ؟

بخاری شریف پر عمل کرنے کا حکم اللہ نے دیا ہے یا اسکے نبی نے ؟ ابو عبد اللہ ریحان , جہلم (خبردار! ہم نے سوال کو من وعن نقل کر دیا ہے موصوف نے نبی کے ساتھ ﷺ تحریر نہیں کیا ! )
جواب السؤال
اسکا جواب تو سابقہ فتوى میں گزر ہی چکا ہے کہ بخاری میں مرفوع احادیث ہیں اور احادیث پر عمل کرنے کاحکم اللہ تعالى نے دیا ہے ۔
ملاحظہ فرمائیں :
صحیح البخاری کی احادیث پر عمل کرنا فرض ہے

لنک
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم ارسلان صاحب آپنے بہت صحٰیح جواب دیا ہے ۔ظاہر بات ہے کہ صحیح بخاری صحیح احادیث کا مجموعہ ہے ا مت نے اسکو قبول کیا ہے اور تمام صحیح احادیث رسول اللہ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔کے اقوال و فعال ہیں اب ان پر عمل کرنا ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی اطاعت و اتباع ہے ۔ جو اس پر شک کرتا یاعمل نہیں کرتا وہ اپنے ایمان کی خیر مناے۔ بہت بہت شکریہ
 
Top