• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح فضائل صحابہ اردو= محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
IMG-20240709-WA0000.jpg


صحیح فضائل صحابہ اردو

محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ صاحب الجامع الکامل


رعایتی قیمت 1620
ستر گرام آئی کے کاغذ
مجلد
برائے رابطہ
03024056187
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔
اس مبارک منفرد انسائیکلوپیڈیا کو عام کریں۔

یہ وہ مبارک کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل و مناقب پر تمام صحیح احادیث کا احاطہ کیا گیا ہے ۔الحمدللہ
گویا یہ ایک منفرد انسائیکلوپیڈیا ہے۔

اس کتاب کےعربی نسخہ کی پاکستان میں اشاعت کے بعد اب اردو سلیس ترجمہ کے ساتھ بھی دستیاب ہے۔

اور دیگر زبانوں میں ترجمہ کا کام زیر تکمیل ہے ۔الحمد للہ

تمام متون حدیث کو اصل کتب سے لیا گیا ہے ۔

حسب ضرورت حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

IMG-20240704-WA0002.jpg
 
Top