- شمولیت
- فروری 03، 2015
- پیغامات
- 20
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 45
صراط مستقیم اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺکی اطاعت کا نام ھے-
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین و سیدناونبیناوحبیبنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
تمام قسم کی تعریف ، حمد وثناء ،کبریائی و بڑائی ،حاجت روائی ومشکل کشائی ،بگڑیاں بنانا اور ڈوبتے کو تیرانا صرف اللہ رب العالمین کے لئے ھے -
درود وسلام سیدنا محمد ﷺ پر اور اپ کی آل و اصحاب پر
الحمد للہ کہ اللہ تعالی نے دین کی سمجھ بوجھ عطاء کی -میں کبھی کبھی سوچتا ھوں کہ اللہ تعالی نے حق کو واضح کرنے کے لئے اور حق کو باطل سے جدا کرنے کے لئے قرآن مجید میں بھت سارے دلائل دے کر اتمام حجت کردی اور اگر کوئی بات تشنہ رھی تو وھاں احادیث رسول ﷺ کے ذریعے حق واضح ھوا-
اج کل جبکہ بھت سارے فرقے اور گروہ اسلام کے نام لیواؤں میں موجود ھیں تو ایک عام مسلمان کی طرف سے یہ سوال پوچھا جاتا ھے کہ سب ھی اپنے اپ کو صحیح کھتے ھیں تو پھر صحیح کون ؟؟؟؟
پھچان کیسے ھو؟؟
میں کھتا ھوں کہ ائیے قرآن کے دلائل کی روشنی میں یہ دیکھیں کہ صراط مستقیم جس کی ھر مسلمان نماز میں اللہ تعالی سے دعا مانگتا ھے کہ ( اھدنا الصراط المستقیم ) مجھے سیدھا راستہ دکھا اب جب اگلی ایت پڑھتے ھیں تو اس میں صراط مستقیم کی وضاحت ھے کہ یہ انعام یافتہ لوگوں کا راستہ ھے ( صراط الذین انعمت علیھم )
اب ھم انعام یافتہ لوگوں کے بارے میں قرآن سے پوچھتے ھیں تو اللہ تعالی کا فرمان عال شان موجود ھے--
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَٰئِكَ رَفِيقًا (النساء - الآية 69 )
ترجمہ :: ( 69 ) اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ تعالی نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے (سورت النساء –ایت نمبر 69)
[FONT=Arial, sans-serif]اب درج بالا آیت کی روشنی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھوگئی کہ انعام یافتہ لوگوں کے ساتھ وھی ھوں گئے جو اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں گئے --[/FONT]

[FONT=Arial, sans-serif](طالب دعا--- فیاض عبدالباری))))))))[/FONT]