• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرب حق شمارہ نمبر ١٥

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا۔
وقاص بھائی، اگر آپ کا ارادہ ضرب حق کے تمام شمارہ جات کو پیش کرنے کا ہے تو اس ضمن میں میری دو تجاویز ہیں۔

1۔ ایک دھاگا مختص کر دیں جس میں ضرب حق کے تمام شمارہ جات کے لنکس ترتیب سے آ جائیں۔ اور ہر نیا شمارہ آنے پر نئی پوسٹ میں لنک شامل کر دیا جائے۔
2۔ شمارے کے مضامین کے فقط عنوانات کو یونیکوڈ میں ٹائپ کر دیں۔ تاکہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی شہ ملے اور مواد سرچ میں بھی آ سکے۔
3۔ ہم اس دھاگے کو چسپاں کر دیں گے۔ تاکہ وہ رسائل و جرائد کی کیٹگری میں ٹاپ پر رہے۔ اور اس پر تبصرہ جات والے دھاگے کو علیحدہ کر دیں گے۔ ان شاء اللہ

جزاکم اللہ خیرا۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جزاک اللہ خیرا۔
وقاص بھائی، اگر آپ کا ارادہ ضرب حق کے تمام شمارہ جات کو پیش کرنے کا ہے تو اس ضمن میں میری دو تجاویز ہیں۔

1۔ ایک دھاگا مختص کر دیں جس میں ضرب حق کے تمام شمارہ جات کے لنکس ترتیب سے آ جائیں۔ اور ہر نیا شمارہ آنے پر نئی پوسٹ میں لنک شامل کر دیا جائے۔
2۔ شمارے کے مضامین کے فقط عنوانات کو یونیکوڈ میں ٹائپ کر دیں۔ تاکہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی شہ ملے اور مواد سرچ میں بھی آ سکے۔
3۔ ہم اس دھاگے کو چسپاں کر دیں گے۔ تاکہ وہ رسائل و جرائد کی کیٹگری میں ٹاپ پر رہے۔ اور اس پر تبصرہ جات والے دھاگے کو علیحدہ کر دیں گے۔ ان شاء اللہ

جزاکم اللہ خیرا۔
جزاک اللہ شاکر بھائی ۔آپ کی تجاویز تو بالکل درست ہیں لیکن میں ضرب حق کے صرف وہ شمارے اپلوڈ کر رہا ہوں جو کہ پہلے سکینڈ فارمیٹ میں موجود نہیں ہیں اور جن کے بارے میں محترم عامر بھائی نے خواہش ظاہر کی تھی یعنی شمارہ نمبر ٣ تا شمارہ نمبر ١٨۔اور ان میں سے بھی صرف وہ شمارے جو میرے پاس موجود ہیں۔اب صرف شمارہ نمبر ١١ اپلوڈ کرنے والا باقی ہے جو آج ان شاءاللہ اپلوڈ ہو جائے گا۔
مزید جیسے آپ مناسب سمجھیں بتا دیجیے۔
 
Top