• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف حاجیوں کیلیے مسجدا لحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ضعیف حاجیوں کیلیے مسجد الحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز
نمائندہ ایکسپریس
پير 22 جون 2015



عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کے لیے ان اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طور پر تیارکرایا گیا ہے۔

اسلام آباد: عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز اس نئی سروس کا افتتاح کیا گیا، بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظران اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طور پر تیار کرایا گیا ہے۔

ایک اسکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے۔ ان اسکوٹروں کے ڈیزائن کی منظوری سعودی اسٹینڈرڈو کوالٹی آرگنائزیشن اورسعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہے۔

ح
 
Top