محمد یعقوب
رکن
- شمولیت
- اپریل 06، 2013
- پیغامات
- 138
- ری ایکشن اسکور
- 346
- پوائنٹ
- 90
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ ماشاء اللہ اس کام میں اللہ تعالی برکت عنایت فرمائیں میں فتاوی نذیریہ میں حدیث ضعیف کے موضوع پر ایک فتوی تلاش کررہا ہوں اگر آپ حضرات کو ملے تو ضرور مطلع فرمائیے گا
وہ عبارت یوں ہے (ضعیف حدیث جو موضوع نہ ہو اس سے استحباب اور جواز ثابت ہوسکتا ہے)