• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طائفہ دیوبندیہ حیاتیہ کا منشور

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
طائفہ دیوبندیہ حیاتیہ کا منشور

01۔ توحید کے نا م پر شرک کی ترویج
02۔ سنت کے نام پر بدعت کا پرچار
03۔ تقلید کی حمایت میں سنت کا انکار
04۔ تقلیدی مذہب کے خلاف آنے والی احادیث صحیحہ سے مذاق
05۔ اکابر کی مدحت میں انتہاء درجہ کا غلو
06۔ اکابر علمائے دیوبند کو مشکل کشا، حاجت روا، متصرف الامور اور عالم الغیب جیسے اوصاف الہیہ سے متصف ماننا
07۔ مخالفین پر افترا اور جھوٹ باندھنا
08۔ تاویلات فاسدہ سے ختم نبوت کا بند دروازہ کھولنا
09۔ اپنی طرف سے تاریخ سازی کرنا اور صحیح تاریخ کا مسخ کرنا
10۔ برصغیر کی ہر تخریبی تحریک کا ہر اول دستہ بننا

تلک عشرۃ کاملۃ

(بحوالہ شادی کی دوسری دس راتیں ،از ابو اسامہ گوندلوی)​
 

اویسی

مبتدی
شمولیت
جنوری 07، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
طائفہ دیوبندیہ حیاتیہ کا منشور

01۔ توحید کے نا م پر شرک کی ترویج
02۔ سنت کے نام پر بدعت کا پرچار
03۔ تقلید کی حمایت میں سنت کا انکار
04۔ تقلیدی مذہب کے خلاف آنے والی احادیث صحیحہ سے مذاق
05۔ اکابر کی مدحت میں انتہاء درجہ کا غلو
06۔ اکابر علمائے دیوبند کو مشکل کشا، حاجت روا، متصرف الامور اور عالم الغیب جیسے اوصاف الہیہ سے متصف ماننا
07۔ مخالفین پر افترا اور جھوٹ باندھنا
08۔ تاویلات فاسدہ سے ختم نبوت کا بند دروازہ کھولنا
09۔ اپنی طرف سے تاریخ سازی کرنا اور صحیح تاریخ کا مسخ کرنا
10۔ برصغیر کی ہر تخریبی تحریک کا ہر اول دستہ بننا

تلک عشرۃ کاملۃ
(بحوالہ شادی کی دوسری دس راتیں ،از ابو اسامہ گوندلوی)
ثبوت ،ترتیب سے بات ہوگی،
01۔ توحید کے نا م پر شرک کی ترویج۔سب سے پہلے اسکا ثبوت دے۔تا کہ پتہ چلے کہ آپ مولانا پروپگنڈہ ہیں ،یا مولانا غلط فہمی ہیں،ویسے معلوم تو یہ ہوتا کہ آپ جائل ہیں یا جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں۔
 
Top