• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری اور عمران خان نے اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ محض ایک ڈرامہ ہے اور پاکستان کے عوام کو بےوقوف بنانے کو کوشش ہے اللہ انہیں اپنے ناپاک مقصد میں ناکام کرے
یہ ڈرامے بازیاں اور عوام کو بے وقوف تو اکثر مذھبی و سیاسی جماعتوں نے بنا رکھا ہے، لیکن یہ کچھ زیادہ ہی پیش پیش ہیں۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
عمران خان اورڈاکٹر قادری کی ماں بہن بیٹی گھر میں ارام سے بیٹھی ہیں ایک نے نیا پاکستان کے نام پر اور دوسرے نے انقلاب کے نام پر قوم کی بیٹیاں اسلام آباد میں نچوا دی ایک نے مذہبی لبادہ اوڑھ رکھا ہے دوسرا تو ہے ہی بے دین ۔ مزا تو تب تھا کہ ڈاکٹر قادی کی بیوی اور بیٹیاں ، عریاں خان کی بہنیں اس انقلاب میں باقی لوگوں کے ساتھ ناچتیں تو انقلاب اور نئے پاکستان کا اپنا مزا ہوتا ۔
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ایسے نئے پاکستان اور انقلاب سے بچائے ۔امیں
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
دونوں بڑے لیڈر ہیں۔ اور انکے مطالبات سے اتفاق کرتے ہیں
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
اور طریقہ واردات سے اختلاف کرتے ہیں
 
Top