• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاہر القادری کی ایک اور شرکیہ حرکت!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یہ ویڈیو دیکھیں، اس میں طاہر الپادری تمام مذاہب کے لوگوں کو اکٹھا کر کے ہرے راما ہرے کرشنا، اور عیسی علیہ السلام کو پکار رہیں ہیں!! استغفراللہ! اس نے تو حد ہی کر دی۔

[video=youtube;gwngIyhohdU]http://www.youtube.com/watch?v=gwngIyhohdU[/video]
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاء بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِين(المائدہ 51)
اے ایمان والو! یہود اور نصارٰی کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے انکو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں شمار ہو گا۔ بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
قرآن کا بہت واضح حکم موجود ہونے باوجود یہ موصوف پوری دنیا کے افراد کو ایک ہی چھت تلے پر امن زندگی کے لیے اکٹھا کرنا چاہتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
استغفراللہ۔۔۔نعوذ باللہ من ذالک۔
ان کی حرکتیں اپنی جگہ ، لیکن رضا بھائی، ہمارا دین ہمیں کسی کا نام بگاڑنے کا حکم نہیں دیتا۔ لہٰذا ان صاحب کے اقوال و افعال پر تنقید جہاں بہت ضروری ہے۔ وہاں یہ بھی اہم ہے کہ ہم اپنے دین کی بھی حفاظت کریں۔ طاہر الپادری یا شیخ الشیطان جیسے القابات دینا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
طاہر الپادری یا شیخ الشیطان جیسے القابات۔
واہ ، واہ ، کافی ترقی (شہرت) کرگئے ہیں حضرت ..... شیخ الإسلام کہلواتے کہلواتے کہاں تک آ گئے ہیں ......
 
Top