الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
ایک سوال: جو بھائی وہاں شرکت نہیں کر سکتے دوسرے ممالک یا شہروں میں ہیں وہ کیسے اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ کیا کوئی آن لائن سسٹم ہے جس ہے ہم مستفید ہو سکیں؟
محترم اگر گستاخی نہ سمجھیں تو کچھ لکھنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں علمی نقطہ نظر سے۔
طلاق پر بےشمار اشوز ہیں مگر سب میں طلاق دینے والا کبھی بھی طلاق نہ دینے پر مشورہ کا طلبگار نہیں ہوتا، اس لئے وہ آپ کے حجرہ خانہ میں کیا کرنے آئے گا،
اور جسے طلاق دی جا رہی ھے اس میں کچھ تو ایسی بھی ہیں کہ انہیں بھی طلاق ہی چاہئے اور کچھ ایسی ہیں جو طلاق نہیں چاہتیں اگر وہ آپ کے پاس آتی ہیں تو آپ اسے کیا سمجھائیں گے،اگر اسے یہاں پیش کریں تو سب کا بھلا ہو گا۔