• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طہارت کی اقسام اور نجس قراد دی گئی چیزیں

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
684
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
53
طہارت کی اقسام:

علماء کے ہاں شرعی طہارت کی دو قسمیں ہیں:

1- بدن ، کپڑے اور جگہ سے نجاست کو دور کرنا ،اسے طہارت حقیقیہ کہتے ہیں۔

2- طہارت حکمیہ : اس کاتعلق بدن کے ساتھ ہے ، اس کی تین قسمیں ہیں:

1- غسل

2- وضو

3- تیمم

اسلام میں درج ذیل چیزوں کو نجس قرار دیا گیا ہے:

1- انسان کا پاخانہ

2- انسان کا پیشات

3- مذی (لیس دار پانی جو شہوت کے وقت نکلتا ہے)

4- ودی (گھاڑا سفید پانی جو پیشاب کے بعد نکلتا ہے)

5- حیض کا خون

6- جن جانوروں کا گوشت نہیں کھایا جاتا ان کا گوبر

7- کتے کا لعاب

8- خنزیر کا گوشت

9- مردار (جو جانور شرعی طور پر ذبح کیے بغیر خودبخود مر جائے۔

10- اگر زندہ جانور سےکوئی چیز کاٹ اس کا ہاتھ یا پاؤں وغیرہ الگ کر لیا جائے۔

11- درندوں اور ایسے جانوروں کا جھوٹا جن کا گوشت کھاناحرام ہے۔

12-ان جانوروں کا گوشت جن کا گوشت کھانا حرام ہے۔
 
Top