• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظاہر دے اچ پیر فریدن باطن دے اچ اللہ

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
امداد حسین مھاجر مکی کی کتاب کا اصلی اسکین چاہئے
ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا
[ نعوذ باللہ من زالک ]

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
اوپن نہیں ہور ہا ہے۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اوپن نہ ہونے پر کوئی ایرر تو آرہا ہوگا وہ بتائیں مجھے
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
اور کوئی آرہا ہے

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
اگر اس کتاب کا دارکٹ اسکین یہاں لگالوں گے۔ تو اچھا ہوگا۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
یہ مجھسے ایک اہل الحدیث عالم نے مانگا ۔ کے دیوبندی ہے۔ وہ اسکو نہیں مان رہا ہے۔۔۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بتلا دیجیئے گاکہ درج ذیل حوالہ مطلوب ہے یا کوئی اور!
کیونکہ ایک شعر بھی ہے ،
''ظاہر دے اچ پیر فریدن باطن دے اچ اللہ''
اس شعر کا حوالہ مطلوب ہے ، یا درج ذیل عبارت کا:

اور اس کے بعد اس کو ہُوہُو کے ذکر میں اسقدر منہمک ہوجانا چاہیئے کہ خود مذکور یعنی (اللہ) ہوجائے۔
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 18 ضیاء القلوب جزء کلیات امدادیہ – امداد اللہ مہاجر مکی – دار الاشاعت، کراچی





 
Top