موجودہ ’’جمہوری حکومت‘‘ کے روح رواں جناب آصف علی زرداری نے پاکستان کی باگ ڈور ایک غیر مسلم (قادیانی پرویز مشرف) حکمران سے ’’تحفہ‘‘ میں وصول کی تھی اور اب اس حکومت کی میعاد ختم ہونے پر پاکستانی حکومت کا یہ’’تحفہ‘‘ ایک اور غیر مسلم (قادیانی عاصمہ جہانگیر) کے حوالہ کرنے کو تیار بیٹھے ہیں۔ زرداری نے اس فریضہ کی ادائیگی کے لئے نون لیگ کا کاندھا استعمال کرنے منصوبہ بنایا ہےجیسے کہ چیف الیکشن کمیشن کے لئے نون لیگ کی نظر ایک بوہری فخرو بھائی پر پڑی۔ ہماری ’’دینی قیادت کی سیاسی ناعاقبت اندیشی‘‘ کے سبب اس ملک کے تمام اہم مناصب غیر مسلموں اور منافقین کے گروہ کے پاس چلے جاتے نظر آرہے ہیں۔ اللہ رحم کرے۔ ویسے یہ خبر بھی آچکی ہے کہ نون لیگ نے عبوری وزیر اعظم کے لئے اپنے پیش کردہ ناموں کی فہرست میں سے عاصمہ جہانگیر کا نام واپس لے لیا ہے۔