ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
قال ابن الجوزي||
(( لقيت مشايخ ؛ أحوالهم مختلفةٌ ، يتفاوتون في مقاديرهم في العلم .
وكان أنفعهم لي في صحبةٍ : العاملُ منهم بعلمه ، وإن كان غيره أعلم منه .
[صيد الخاطر]
ابن الجوزی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
میں مختلف علماء سے ملا اور اُ ن میں سے بعض کو علم میں ایک دوسرے سے بڑھ کر پایا
مجھے سب سے زیادہ اُس عالم کی صحبت نے فائدہ دیا جو عالم باعمل تھا
اگرچہ اُس کے پاس علم دوسروں کی نسبت کم تھا