محمد کاشف
رکن
- شمولیت
- مئی 17، 2015
- پیغامات
- 153
- ری ایکشن اسکور
- 23
- پوائنٹ
- 60
ابن المحقر نے منشور الحکم میں لکھا ہےکہ عالم جاہل کو جانتا ہے کیونکہ پہلے وہ بھی جاہل تھا اور جاہل شخص عالم کو نہیں جانتا کیونکہ جاہل کبھی عالم نہیں رہااور نہ ہے اور اور یہی بات صحیح ہے ۔جہلاء اسی بات پر علم سے منہ موڑے ہوئے ہیں اور اسکی چاہت نہ کرتے ہوئے اعراض کئے ہوئے ہیں لہذا یہ علم سے اور علم ان سے دور ہوگیا ہےبالکل ایسے جیسے دو معاند ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنا گوارہ نہیں کرتے۔اور اس لئے بھی کہ وہ علم کے قریب نہیں جاتے کہ جو شخص جس چیز سے نا واقف ہو اس کا دشمن ہوتا ہے
ماخوذ:دین و دنیا کے آداب
ماخوذ:دین و دنیا کے آداب