• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالرحمن کیلانی صاحب کی لکھی ہوئی قرآن مجید کی تفسیر

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی یہ تفسیر پہلے سے ہی اپلوڈنگ لسٹ میں شامل ہے۔ہم اس کو اسکین اس وجہ سے نہیں کروا رہے تھے کہ ہمیں اس کا ٹیکسٹ مل جائے اسی سے پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کریں گے۔اب ان شاءاللہ چند دنوں تک یہ تفسیر اپلوڈ کردی جائے گی۔ویٹ کرنے پر معذرت بھائی جان۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم
عبدالرحمن کیلانی صاحب کی لکھی ہوئی قرآن مجید کی تفسیر چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ارسلان بھائی جان۔تفسیر تیسیر القرآن کے بارہ میں ضروری تفصیل یہاں بیان کردی گئی ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم
آپ اس لنک میں میری توجہ کس بات کی طرف دلانا چاہتے ہیں حیدر بھائی جان؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان کلک کرکیں دیکھ لیں معلوم ہوجائے گا۔ان شاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
Top