• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عراق میں دادا اور پوتوں کی ایک ہی روز شادیاں

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک گاوں کے 92 سالہ شخص کی 22 سالہ لڑکی سے شادی انجام پا گئی ہے۔ شادی کی تقریب اس دن انجام پائی جب 92 سالہ شخص مصالی محمد المجائی کے دو پوتوں کی شادی تھی۔مصالی کی پہلی 58 سالہ بیوی سے 16 بچے ہیں تاہم پہلی بیوی تین برس قبل انتقال کر گئی تھی۔

مصالی محمد المجامئی کی جمعرات کی شام ۲۲ سالہ مونا مخلف الجبوری سے شادی بخیر و خوبی انجام پائی ۔مصالی محمد نے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اپنے آبائی گاوں گوبان کے آبائی گاوں میں 16 بچوں اے ساتھ زندگی کی کئی بہاریں گزاریں اب اسی گاوں میں ایک منفرد شادی کا اہتمام کیا کہ ایک طرف مصالی کے دو پوتوں کی شادی ساتھ ہی دادا بھی بہایا جا رہا تھا
تقریب کے بعد مصالی نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بہت خوش ہے کیونکہ میں اپنے پوتوں کی شادی کے روز ہی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا ہوں اور اپنے آپ کو ۲۲ سالہ نوجوان تصور کر رہا ہوں"

مجامئی نے واضح کیا کہ اس کے بالترتیب 16 اور 17 سالہ دو پوتوں کی شادی میں کچھ تاخیر ہوئی جسکی وجہ اس کی اپنی شادی کے معاملات کا طے پانا تھا ، تاکہ دادا اور پوتے ایک ہی روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو سکیں۔
ربط
 
Top